بلوچ کارکنوں کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق

Posted by & filed under بلوچستان.

لاہور:پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے ان تین بلوچ کارکنون کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکے جانے کی شدید مذمت کی ہے جنہیں حکام نے مطلع کیا تھا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے ان کے نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہیں

نوازشریف بلوچستان کے مسائل میں دلچسپی نہیں لے رہے خضدار سے اب بھی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے صوبے کوساحل وسائل پراختیاردینے تک صورتحال میں بہتری ناممکن ہے

ایف سی کی کا روائی ،چمن کے علاقے سے بھاری مقدار میں راکٹ لانچر اور اسلحہ ایمونیشن برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : فرنٹےئر کور کے عملے نے کاروائی کرتے ہوئے پاک افغان بارڈر پر چمن کے علاقے سے بھاری مقدار میں راکٹ لانچر اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے گاڑی قبضے میں لے لی

سینٹ انتخابات : بلوچستان سے 12نشستوں پر ایک آزاد امیدوار سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے امیدوار کامیاب ہوگئے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان سے سینٹ کی 12نشستوں پر ایک آزاد وامیدوار سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کا ایک امیدوار ہار گیا

اندرون ملک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے سے متعلق بلوچستان اسمبلی کی قرارداد منظور

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ تا اسلام آباد براستہ ژوب ، ڈیرہ اسماعیل خان ، پشاور ، تربت ، کوئٹہ ، کراچی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ترمیمی قرار داد اکثریت رائے سے منظور کرلی

نصر اللہ بلوچ کی عدم موجودگی پر اجتماعی قبروں اور لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت ملتوی

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں اور بلوچستان لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت نصر اﷲ بلوچ کی عدم موجودگی کی وجہ سے سولہ مار چ تک ملتوی کردی ہے

کوئٹہ ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ و بارود برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی جبکہ کارروائیوں میں چالیس سے زائد مشتبہ افراداور افغان باشندوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا

لورالائی، نصیرآباد اور لہڑی میں فورسز کی کارروائی،10افراد گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوہلو کے قریب سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ لورالائی، نصیرآباد اور لہڑی کے قریب سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبے میں دس افراد کو گرفتار کرلیا گیا

سینٹ انتخابات کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے، چیف سیکرٹری

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ کی زیر صدارت منگل کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے سیکورٹی اتنظامات کا جائزہ لیاگیا