اقامہ لینا جرم نہیں،نوازشریف پانامہ فیصلے سے قبل متبادل لے کر آئیں، خورشیدشاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دان کا اولین فرض جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانا ہے اس لیے وزیر اعظم چلے جائیں اور فیصلے سے قبل اپنا متبادل لے کر آئیں۔

اسحاق ڈار کا امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے فون پر رابطہ ،اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ،وزیر خزانہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہربٹ ریمنڈ میک ماسٹر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔

سیکورٹی کے نام پر ہزارہ برادری کے علاقوں میں پاسز کے اجراء کا فیصلہ قبول نہیں ،ایچ ڈی پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں سیکورٹی کے نام پر ہزارہ قوم کو اپنے گھروں میں داخل ہونے کیلئے پاسز لینے کے نوٹیفیکشن کومکمل طور پر مسترد

لوڈشیڈنگ سے زراعت تباہ ہو چکا ہے سبسڈی بحال کیا جائے ،زمیندار ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین نصیراحمد شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان کے زراعت بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں حکومت بلوچستا ن میں زرعی ٹیوب ویلوں پر سب سڈی کو بحال کریں تاکہ بلوچستان کے زراعت کو تباہی سے بچایا جاسکے ۔

چھٹی کے روز ڈاکٹروں کو غیر حاضری پر معطل کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی بیان میں گزشتہ روز چھٹی پر ہونے کے باوجود ڈاکٹرز کو معطل کرنے اور بعد میں ان ڈاکٹرز کے خلاف اخبارات میں بیانات دیکر ان کی عزت کو مجروح کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ بلوچستان میں محکمہ صحت کئی عرصے سے زبوں حالی کاشکارہے ینگ ڈاکٹرز نے ایک عرصے سے محکمہ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے بھرپور کوششیں کیں ۔

مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے میں حاصل بزنجو کو بھی شامل ہونے کیلئے دعوت دی ہے،ولی کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے جمعیت علماء اسلام اور نیشنل پارٹی کے بیانات پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی خوش قسمتی ہے یا بد قسمتی ہے کہ سیکولر اور مذہب پرست قو تیں کیسے ایک ساتھ ہو گئے ماضی میں ایک دوسروں پر لیبل لگانے والے اپنے مفادات کی خاطر ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں ۔