کوئٹہ: ریجنل پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزا ق چیمہ نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی ، تخریب کاری اور اغواء کاری سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے شہریوں کی جانب سے بروقت تعاون حاصل ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو جانی، مالی نقصان سے بچایا گیا ہے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
پنجگور، رحمت بلوچ کے قافلے پر حملے کیخلاف احتجاجی ریلی
پنجگور: نیشنل پارٹی پنجگور کی جانب سے کل رونماہونے والے واقع صوبائی وزیر صحت کے قافلے پر حملے کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر بالائی علاقوں میں موسلادار بارش
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر بالائی علاقوں میں مون سون کے بادلوں نے موسلا دار بر سا جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔
کوئٹہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے بی سی اہلکار جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار جاں بحق ۔
جعلی ادویات 2میڈیکل مالکان اشتہار ی قرار
کوئٹہ: ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر نے 2میڈیکل مالکان کو اشتہاری قراردینے کے احکامات جاری کردئیے ۔
بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے ملکر جد وجہد کا عزم کیا ہے ،سہ جماعتی اتحاد
کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی ،بلوچستان نیشنل پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان کو 20سال سے ایک منصوبہ بندیوں اور مکینزم کے تحت پسمانہ رکھ کر غربت کو یہاں کے عوام کا مقدر بنا دیا گیا ہے۔
ڈیرہ اللہ یار ،پانی بجلی وگیس بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک
جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار میں پا نی ، بجلی اور گیس کی بندش کیخلاف دھر نا ڈیرہ اللہ یار بچا ؤ تحر یک کی جا نب سے سند ھ بلو چستان کو ملا نے والی قو می شاہرا ہ کو بلا ک کر کے 5گھنٹے تک مطا لبا ت کی منظوری کیلئے دھر نا دیا گیا ۔
ملک میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل اورانہیں بازیاب کرایا جائے ،سینٹ قائمہ کمیٹی
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اہم اجلاس میں جے یو آئی (ف) کا شدید احتجاج ۔ ملک میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ۔
کچھی کینال منصوبہ رواں سال اگست میں مکمل ہو جائے گا ،چیئر مین واپڈا
لاہور: کچھی کینال پراجیکٹ اگست 2017ء میں مکمل ہوجائے گا۔ منصوبے کی تکمیل صوبہ بلوچستان میں آبپاشی کے نظام اور زرعی شعبہ کی ترقی کی جانب ایک بہت بڑا قدم ثابت ہوگی۔
ٹریفک سارجنٹ کا قتل،مجید اچکزئی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سرجنٹ کو کچلنے سمیت تین مقدمات میں ریمانڈ مکمل ہو نے پر جیل بھیج دیا گیا۔