سرگودھا: پانامہ لیکس میں نواز شریف اور انکے خاندان کی تلاشی اب ہو کر رہے گی حکومت تلاشی کے خوف سے حواس باختہ ہو چکی ہے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
اربوں روپے قلعہ عبداللہ منتقل تو ہوئے مگر خرچ کہاں ہوئے کچھ معلوم نہیں،اصغر اچکزئی
قلعہ عبداللہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ اسمبلی کے فلور پر اربوں روپے قلعہ عبداللہ شفٹ کرنے کی بازگشت تو سنائی دے رہی ہے لیکن قلعہ عبداللہ کے عوام آج تمام تر سہولتوں سے محروم ہے ،تین سو ارب روپے کہاں خرچ ہوئے کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔
امریکی سینٹرز کی آرمی چیف کے ہمراہ جنوبی وزیرستان کا دورہ ،وفد کو سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا
اسلام آباد: سینیٹر جان کیری کی سربراہی میں 5 رکنی امریکی وفد کو جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے کردار اور سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
شکار پور ،خانپور میں جتوئی قبائل کے دو گر وپوں میں فائرنگ، 11 افراد جاں بحق
شکار پور: شکار پور کے علاقے خانپور میں جتوئی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہو گئے ۔
سیاسی جماعتوں کو پا نا مہ پیپرز سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرنا چاہیے ،غفور حیدری
کوئٹہ: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ جے آئی ٹی پر لگی ہوئی ہے۔
عدلیہ کی آزادی کے حق میں ہیں 8 اگست کا واقعہ ملک کا سب سے بڑا سانحہ ہے ،یعقوب ناصر
کو ئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر وسینیٹر سردار یعقوب ناصر نے کہا ہے کہ سیاسی وعسکری قیادت نے متحد ہو کر ملک اور قوم کے امن کو یقینی بنا نے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ سب کے سامنے ہیں ۔
نیب کے خاتمے کا بل سندھ اسمبلی نے کثرت رائے سے منظورکرلیا ،بل کی منظوری تاریخی کارنامہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ اسمبلی نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ میں بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکے گا۔
بی این پی نے ضمنی الیکشن کے بارے میں کوئی رابطہ نہیں کیا ،نیشنل پارٹی حکومت کے خاتمے کے بعد براہمدغ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، حاصل بزنجو
کو ئٹہ: نیشنل پارٹی کے سر براہ ووفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی صورت میں بلوچستان پر منفی اثرات پڑیں گے ۔
اسحاق ڈار اور حسن نواز کی پیشی ،عمران خان جھوٹا، جواری اور ڈرپوک شخص ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: پانامہ کیس کی تحقیقات ، و فاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ حدیبیہ پیپر ملزکیس میں اعترافی بیان بارے پوچھ گچھ کی گئی۔
ماڈرن صدر ہوں سوشل میڈ یا استعمال کرتا ہوں،دنیا کو سب سے بڑا خطرہ اسلامی انتہاپسندی سے ہے ،ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اسلام اور میڈیا کے خلاف بول پڑے ، کہتے ہیں مذہبی آزادی کو دہشتگردی خصوصاً اسلامی انتہا پسندی سے خطرہ ہے۔