اسلام آباد /ریاض :وزیراعظم ا محمد نواز شریف نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ د ہشت گرد رمضان میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
افغانستان میں جنگ یاامن کی ذمہ داری امریکہ پر ہے، ملا ہیبت اللہ
کابل: افغان طالبان کے امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے افغانستان میں فوج کے اضافے سے جنگ ختم نہیں ہوگی اور زور دیا کہ نیٹو فورسز کے افغانستان چھوڑنے تک جنگ جاری رہے گی۔
این اے260ضمنی الیکشن متفقہ امیدوار کا اعلان عید کے بعد کرینگے، چھ جماعتی اتحاد
کوئٹہ: آل پارٹیز 6 جماعتوں کا اجلاس جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سیکرٹریٹ میں زیرصدارت بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ منعقد ہوا اجلاس میں حلقہ این اے 260 کے ضمنی الیکشن سمیت دیگر امور پر تفصیلی غور ہوا ۔
این اے260ضمنی انتخابات ،نیشنل پارٹی اور اہلسنت و الجماعت کی حمایت کے بعد جیت یقینی ہے، جے یو آئی
کوئٹہ+قلعہ سیف اللہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ ،نامزدامیدوارحاجی محمدعثمان بادینی،سرداراحمدخان شاہوانی،ناصرمسیح،شہزدکندن،نے انتخابی مہم کے سلسلے میں نواں کلی بشیرآبادمیں اقلیتی برادری کی تقریب منعقد ہوئی۔
دہشتگردوں کیخلاف خفیہ معلومات کی بنیادپرآپریشن شروع کردیئے گئے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن بزدلانہ کا کارروائیاں کرکے قوم کی خوشیاں چھیننا چاہتا ہے ۔
پاراچنار،یکے بعد دیگرے2دھماکے 34افراد جاں بحق100سے زائد زخمی
پارا چنار: پارا چنار طوری بازار میں یکے بعد دیگرے2دھماکوں میں34 افراد جاں بحق 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
مخالفین کو بی این پی کی مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ، عیسیٰ نوری
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنما ایم این اے واجہ سید عیسی نوری نے بی این پی ہرنائی کے سینئر رہنما ممبر مرکزی کونسل میر عزیز مری سے بات چیت کرتے ہو ہے کہا بی این پی کے قائد جناب اختر جان مینگل کے گھر پر حملہ ناقابل برداشت اور انتہائی نفرت انگیز عمل ھے جسکی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے ۔
محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا اعلان کر دیا
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے عید الفطر کے تعطیلات کے ساتھ ہی سرد علاقوں میں 29 جون سے 9 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
پشتونخوامیپ کا کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں بڑے جرگوں کا انعقاد
کوئٹہ: حلقہ این اے 260کے انتخابی سرگرمیوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام گزشتہ روز فاروقیہ ٹاؤن حاجی پائند خان کی رہائش گاہ محمود آباد ، تختانی بائی پاس، بھوسہ منڈی ،وزیر ستان یونٹ میں بڑے جرگوں کا انعقاد کیا گیا ۔
ڈرگ کورٹ ادویہ ساز کمپنی کے مالک پر فرد جرم عائد کر دی
کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ممبرا ن گل عا لم خا ن اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ،زائدالمعیا د ،غیر ملکی اور بلا لا ئسنس کے ادویا ت کی خرید و فروخت کے مقدمہ میں نا مزد ادویہ ساز کمپنی اوونکس فا ر ما سو ٹیکل پرائیویٹ لمیٹڈ ما نسہرہ کے ما لک پر فرد جر م عائد کر دی۔