نوشہروفیروز: مورو کے قریب بگھیا کیٹی کے مقام پر کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
نوشہروفیروز: مورو کے قریب بگھیا کیٹی کے مقام پر کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کراچی : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے اتوار کو لیاری میں اپنے پارٹی دفتر کا افتتاح کردیا ہے اوربزنجو چوک لیاری میں پارٹی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔دفتر کی افتتاحی تقریب میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں میر طاہر بزنجو,جان محمد بلیدی سمیت دیگر رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ماضی میں اور حال میں ہونیوالے کرپشن پر خاموش نہیں رہیں گے آئندہ چند ماہ میں کرپشن کے کیسز کو منظر عام پر لائیں گے کھربوں اور اربوں روپے کھانے والے آزاد گھومتے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں عسکری رجحانات کو رد کر کے غیر شرعی تک قرار دے دیا۔ راحیل شریف کو اتحادی فوج کا سربراہ بنانا پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
سبی: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم کی ہدایات پرکمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار علی باجوہ کی نگرانی محکمہ صحت سبی کے تعاون سے ضلع لہڑی کے علاقہ تنیہ میں سبی اسکاؤٹس کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب کے دو سالہ انتخابات مکمل ہوگئے جرنلسٹ پینل نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا رضا الرحمن صدر اور عبدالخالق رند جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے کوئٹہ پریس کلب کے دوسالہ انتخابات برائے سال 2017-18ء جمعہ کو چیئرمین الیکشن کمیٹی نادر چھلگری ایڈؤوکیٹ، چنگیزحئی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے ایس ایچ او زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
سبی: سبی سے جیکب آباد باراتیوں کو لے جانے والی ویگن بختیار آباد کے قریب ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی موقع پر ایک بچی جان بحق متعدد باراتی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سبی سے جیکب آباد شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے جانے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ 2008 سے 2013 تک ہر رکن بلوچستان اسمبلی کو ایک ارب ستائیس کروڑ روپے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں ملے لیکن زیارت اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام علاقے پسماندگی کی عملی تصویر ہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
لزبن: مشہور فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو کے بچپن کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ وہ رونالڈو کو ’’روتو بچے‘‘ کے نام سے پکارا کرتے تھے۔