صوبائی محتسب بلوچستان میں غیر قانونی تعیناتیاں قبول نہیں ،بی این پی عوامی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بی این پی (عوامی) کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ صوبائی محتسب بلوچستان میں زونل کوٹہ کے برخلاف اوپن میرٹ کے ذریعے تعیناتیاں کسی صورت قابل قبول نہیں صوبائی محتسب کے اختیار دار نسلی تعصب کو پروان چڑھاتے ہوئے

بینک سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس ایک لاکھ روپے کرنیکا فیصلہ

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ اور ایف بی آر نے آنے والے بجٹ 2017-18 میں بینک سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ 50 ہزار روپے کی رقم سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

ریکوڈک بارے ثالثی عدالت کے فیصلے سے بیرونی سرمایہ کاری کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں،اراکین سینٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آ باد : سینیٹ میں مختلف جماعتوں کے سینیٹرز نے کہاہے کہ ریکوڈک ذخائر کے حوالے سے ورلڈ بینک کی ثالثی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا ہے ، ملک کو اربوں روپے کے خسارہ کا خطرہ ہے ، حکومت معاملہ پر وضاحت دے

حقانی لیکس پر پارلیمانی کمیشن تشکیل دیا جائے، قادر لونی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : حقانی لیکس پر ملک وقوم کی مفاد میں فی الفور خود مختار پارلیمانی کمیشن تشکیل دیاجائے حسین حانی کے انکشافات سے دنیا بھرمیں گرین پاسپورٹ او رملک کی بدنامی ہوئی میمو گیٹ اسکینڈل کے حوالے سے حسین حقانی نے پی پی پی کے جن رہنماوں کا ذکر

تربت یونیورسٹی میں سی پیک سٹڈی سینٹر کے قیام کی منظوری

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: یونیورسٹی آف تربت کے اکیڈمک کونسل کا چھٹا اجلاس سٹی کیمپس کے اکیڈمک بلاک میں منعقد ہوا جس کی صدارت تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابرنے کی۔اجلاس میں فیکلٹی آف کامرس لاء اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد بلوچ، رجسٹرار ڈاکٹر حنیف الرحمان

مفاہمت کی سیاست کو خیر باد کہہ دیا ہے اب جارحانہ اننگز کھیلیں گے ،آصف زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو مکمل طورپر بااختیار اورپارٹی کی قیادت بھی کررہے ہیں ،کارکن اور رہنما پارٹی پر حملہ کرنے والوں کو جواب دینے کے لئے بااختیار ہیں،عملی طور پر میدان میں نکل آئے ہیں یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں،

حکومت میں شامل قوم پرستوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا الیکشن میں انکا احتساب کرینگے ،پی پی بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں قوم پرست کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کوئٹہ شہر اور بلوچستان کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے 2018ء کے انتخابات میں عوام انکا ووٹ کی پرچی کے ذریعے احتساب کریں

اختر مینگل کا فوجی عدالتوں کی حمایت سے انکار وزیر اعظم کا درخواست مستر د کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : حکمران جمہوری سوچ کے دعوے کرتے ہیں لیکن دانستہ طور پر جمہوریت کی کشتی کو ڈوبنے اور سوراخ کرنے پر تلے ہوئے ہیں جس کا ہم حصہ نہیں بنیں گے بااختیار جمہوریت اور جمہوری سوچ پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتوں کی توسیع کی حمایت نہیں کریں گے

بجٹ کے حوالے سے روڈ میپ کی تیاری دھوکے کے سوا کچھ نہیں ، مولانا واسع

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہاکہ صد سالہ کانفرنس کو کامیاب بنا نے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے حکومت کی دعوے اور وعدے صرف اخباری بیانات تک محدود ہے حکومت نے موجودہ بجٹ کو صحیح معنوں میں استعمال نہیں کیا

اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی راحیل شریف کی ساکھ خراب کرسکتی ہے،قادر بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ریاستوں اور سرحدی امور( سیفران) کے وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بنے تو متنازع بن جائیں گے اور اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی راحیل شریف کی ساکھ خراب کر سکتی ہے