خضدار: ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغاشکیل احمددرانی نے کہاہے کہ 23مارچ یوم پاکستان ایک نئے عزم وجوش و جذبے کے ساتھ منایاجارہاہے ۔بلوچستان میں سبز ہلالی پرچم ہر شہر قصبہ اور دیہات میں لہرا یا جارہاہے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
جعلی ادویات سازی اور فروخت ،مزید 3 ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبرا ن گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ادویا ت ساز ی اور اس کے خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مزد ادویہ ساز کمپنی سمیت 3میڈیکل سٹو ر ما لکا ن کے نا قا بل ضما نت وارنٹ گرفتا ری
بھارت نے مییار پن بجلی منصوبے پر پاکستان کا اعتراض تسلیم کرلیا
اسلام آباد: بھارت نے مییارپن بجلی منصوبے پر پاکستان کا اعتراض تسلیم کرتے ہوئے ڈیزائن کی تبدیلی تک منصوبے پرکام روکنےکی یقین دہانی کرادی ہے۔
تعلیمی سال کے آغاز سے ہی بازار میں درسی کتابیں ملتا محال
کوئٹہ : بلوچستان کے بعض اضلاع میں تعلیمی سال کے آغاز سے ہی طلبہ کے ساتھ ساتھ والدین بھی مشکلات کا شکار، اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں شروع لیکن بازار میں کتابوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے والدین اوربچوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
ضمنی انتخابات میں حکومتی مداخلت ثابت ہو چکی ہے، سردار یار محمد رند
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا کہ حلقہ پی بی 7 زیارت سنجاوی کے انتخابات میں حکومتی مداخلت ثابت ہوچکی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کردار ماضی میں بھی متنازعہ اور جانبدارنہ رہا
وزیراعظم کے دورہ گوادر کے بعد پراپرٹی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
پسنی : وزیراعظم کے دورہ گوادر کے بعد زمینوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ، اسلام آباد ، لاہور ، کراچی کے بڑے بڑے تاجروں ، صنت کاروں اسٹیٹ ایجنسی مالکان نے گوادر میں ڈیرے ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے حالیہ دورہ گوادر کے بعد گوادر کے زمینوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ
آئی فون چارجر کے کرنٹ سے ایک شخص ہلاک
برطانیہ میں ایک شخص نہانے کے دوران آئی فون چارجر کے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
مردم شماری میں بلوچ آئی ڈی پیز کو نظر انداز نہ کیا جائے، نواب عالی بگٹی
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے سربراہ اور تمندار بگٹی نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومت بلوچستان میں مردم شماری کے دوران نقل مکانی کرنے والے بلوچ خاندانوں کو نظر انداز نہ کریں
یوتھ بزنس لون سکیم نا کام ،نیشنل بنک کو 1 ارب روپے کا خسارہ
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے شروع کی گئی یوتھ بزنس لون اسکیم برے طریقے سے فلاپ ہو گئی ، نیشنل بنک آف پاکستان کو 1ارب روپے سے زاید کے خسارہ کا سامنا جبکہ حکومت چار سالوں کے دوران 1 لاکھ نوجوانوں کی بجائے صرف 17ہزار7سو باون افرادمیں 17ارب روپے کا قرضہ تقسیم کر سکی ہے
عملہ فیلڈ میں جا چکا، مردم شماری فارم تبدیل نہیں ہو سکتا,آصف باجوہ
اسلام آباد : چیف شماریات آصف باجوہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مردم شماری کے فارم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائیگی عملہ فیلڈ میں جاچکا ، معذور افراد اور خواجہ سراؤں کا فارم میں اب ذکر نہیں کرسکتے