قوم کو درپیش مشکلات ، محمود خان اچکزئی نے عالمی پشتون جرگہ کی تجویز دیدی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمو دخان اچکزئی نے دنیا بھر میں موجود پشتونوں کو تجویز دی ہے کہ وہ قوم کو درپیش مشکلات و مسائل سمیت سنگین صورتحال کے حوالے سے ورلڈ پشتون سمینار یا جرگہ میں اکھٹے ہوں

آرمی چیف کا چینی حکام سے ملاقات ، سی پیک منصوبے کو آگے بڑھانے پر اتفاق

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: چین نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار بالخصوص القاعدہ ٗ تحریک طالبان پاکستان اور ای ٹی آئی ایم کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے افغانستان کی سکیورٹی صورتحال اور داعش اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

جمہوری نظام کے استحکام کے لیے پیپلز پارٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، علی مدد جتک

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کئے گئے اب بھی وقت ہے کہ پرامن پاکستان کیلئے ہمسایہ ممالک کیساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئے

محکمہ خزانہ ،کیو ڈی اے اور پی ڈی اے کا ہر حال میں آڈٹ کریں گے ،چیئر مین پی اے سی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہاہے کہ کیو ڈی اے اور بی ڈی اے میں ہونیوالے کرپشن پر خاموش نہیں رہ سکتے ہزارگنجی میں ہزاروں غیر قانونی الاٹ منٹ ہوئی ہے جسکی تحقیقات کئے بغیر ہم چھین سے نہیں بیٹھیں گے

بلوچستان کے پندرہ اضلاع میں مردم شماری کا آغاز ،آرمی کے جوان سیکورٹی پر تعینات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15اضلاع میں مردم و خانہ شماری سخت حفاظتی اقدامات میں شروع ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15اضلاع میں مردم و خانہ شماری کا آغاز ہوگیا کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر آفس سے مردم و خانہ شماری کا آغاز کیا گیا

پنجاب سے آنیوالی کھاد کا اندرون صوبے لے جانے پر پابندی قبول نہیں،مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان کے عوام پر روزگار کے دروازے بند کرنے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایک منصوبے کے تحت عوام پر معاش کے 3 دروازے بندکرکے انہیں فاقہ کشی پر مجبور کردیا

کرپشن کے الزام میں گرفتار عمران گچکی کی جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب پذیر بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ نواب محمداسلم رئیسانی کے اسٹاف آفیسر عمران گچکی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 10روز ہ توسیع کے احکامات دے دئیے ۔

پشتونخوا میپ کے وفد کی وزیر اعلیٰ سند ھ سے ملاقات پشتونوں کیساتھ نا مناسب رویے پر احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ جناب مراد علی شاہ سے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے سندھ اور پنجاب میں پشتونوں کے ساتھ جاری ناروا سلوک ،غیر انسانی طرز عمل ، گرفتاریوں کے سلسلے میں ملاقات کی ہے۔