کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے مردم شماری کے فارم میں معذورو ں کی شرکت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی جبکہ اراکین اسمبلی کے اختلاف پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی نائب قاصد کی حالیہ تعیناتیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
Posts By: نیوز ایجنسی
لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں ڈرائیور نے بس ثقافتی ریلی پر چڑھا دی، 34 افراد ہلاک
ہیٹی: شمالی ہیٹی کے شہر گونیاویز میں لاپرواہ ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں پر بس چڑھادی جس سے 34 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
خالد لانگو نے بھوک ہڑتال موخر کر دی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے اسیر رکن اسمبلی میر خالد لانگو نے قلات خالق آباد کے حلقہ کو نظرانداز کرنے کے خلاف13مارچ سے بھوک ہڑتال کرنے کے اعلان کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی یقین دہانی پر موخر کردیا
بلوچستان غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھر مار زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے نیچے گرنے لگا
کوئٹہ : بلوچستان کی ایک کروڑ آبادی میں سے تقر یبا نوے فیصد کا انحصار بارانی اور زیرز مین پانی کے ذخائر پر ہے۔ صرف تین اضلاع دریائے سندھ سے آنے والے پانی سے سیراب ہوتے ہیں لیکن گزشتہ ایک عشرے کے دوران عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں نے اس خطے کو بری طرح متاثر کیا ہے
ہسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی مریضوں کا حق ہے، رحمت صالح بلوچ
ڈھاڈر : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبے کے ہسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی مریضوں کا حق ہے میر ی زندگی کا مقصد صرف عوام کی خدمت ہے ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے جہاں سے بھی تعاون ملے حاصل کروں گا عوامی خدمت کے مشن کو آگے لے کر جائیں گے
لسبیلہ ڈام بندر میں سمندری حیات کی نسل کشی انتہاء کو پہنچ گئی
سونمیانی وندر: لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام بندر میں محکمہ فشریز کی ملی بھگت سے ممنوعہ جالو کے بے جا استعمال سے سمندری حیات کی نسل کشی انتہائی کو پہنچ گیا
بلوچستان کو بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں مگر پاکستان سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ،ایران
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ اورکوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل آقائے رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران ملکر تجارت کے فروغ اور سرحدی عوام کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں ،امن وامان کے مسئلے پر مشترکہ کمیٹی قائم ہے
کوئٹہ گردے کا ٹرانسپلانٹ آئندہ ماہ شروع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : بلوچستان میں گردہ کے مریضوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے اب انہیں ٹرانسپلانٹ کیلئے کراچی جانا نہیں پڑے گا، محکمہ صحت نے کوئٹہ کے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیورو لوجی میں گردے کی ٹرانسپلانٹ آئندہ ماہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے
چین بلوچستان میں اپنی سامراجیت کو فروغ دے رہا ہے، بی ایس او پجار
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کا چھوتا مرکزی کمیٹی کا اجلاس مورخہ ۶، ۷ مارچ کو زیر صدارت مرکزی آرگنائزر کراچی میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کا آغاز بی ایس او کے شہید ورنا حاصل جان رند ، شہدائے بلوچستان اور دنیا بھر کے انقلابی شہداء کی یاد
چمن سرحد کی بندش عوام کا معاشی قتل ہے 10 مارچ کو یوم احتجاج منائیں گے ،اے این پی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام غریب پرور محنت کش اور تجارت پیشہ متاثر ہوگا اور اس بے روزگاری کے علاقے میں منفی اثرات مرتب ہوں گے ،