کیسکو اور واپڈا احکام کی پھرتیاں

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ /اندرون بلوچستان: کیسکو اور واپڈا حکام کی پھرتیاں ، بارش اور برف باری سے گر جانے والے سینکڑوں بجلی کھمبے کچی زمینوں میں گھاڑ کر لگا دئیے گئے ،صارفین کے اعتراض پر بتایاگیا کہ کھمبوں کے ساتھ سیمنٹ ڈالنے کا سلسلہ 15مارچ کے بعد شروع کردیاجائیگا

چوتھی عالمی جنگ کا خطرہ منڈ لا رہاہے مغرب اسے تہذیبی جنگ کا نام دے رہا ہے ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

جعفرآباد : جمعیت علما ء اسلا م کے مر کز ی رہنما ء اسلا می نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرانی نے کہا ہے کہ ملک میں کو ئی فیئر اسٹیٹ نہیں اسٹیبلشمنٹ 1763کی ایسٹ انڈ یا کمپنی کا ہے

بلوچستان میں موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کیلئے اقدامات کئے جائیں ،عثمان کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:سینیٹ فنکشنل کمیٹی کمی ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین محمدعثمان خان کاکٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی طرف سے دیئے گئے منظور شدہ37ملین ڈالر فنڈ میں سے بالخصوص شمالی علاقہ جات میں

پاک افغان بارڈر دسویں روز بھی بند رہی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے پاک افغان چمن بارڈر، طورخم بارڈراور کرم ایجنسی میں 4 مقامات پر سرحد10 روز سے بند ہے،چمن باب دوستی پر افغان شہریوں کو ویزا پاسپورٹ پر افغانستان جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔

شدت پسندی کے فروغ کا الزام درست نہیں ،مشرف

Posted by & filed under اہم خبریں.

دبئی: سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ، عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے ،پاکستان نے افغانستان میں عالمی برادری کی مدد کی ،اب پاکستان کو تنہا کرنا بے وفائی ہو گی