سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملز کو فوری بند کرنے کا حکم دیدیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف کو پانامہ لیکس کے فیصلہ آنے سے پہلے بڑا دھچکا لگ گیا ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کی تین شوگر ملز کو فوری بند کرنے کا حکم دیدیا ہے