کوئٹہ: غیر معیاری ادویات بنانے اور فروخت کرنے کے مقدمات میں نامزد ادویہ ساز کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ،پروڈکشن انچارج ،کوالٹی کنٹرول
Posts By: نیوز ایجنسی
وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈوارنٹ کے اجراء کی منظوری دیدی
اسلام آباد:وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم برطانیہ کے قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے حاصل بزنجو کی بلوچستان میں مردم شماری ملتوی کرانے کی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان میں مردم شماری ملتوی کرنے کی وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی تجویز مسترد کردی ہے
ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان میں کرپشن میں کمی ہوئی ہے ،پی اے سی
کوئٹہ:چےئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی سید لیاقت آغا
مردم شماری کی مخالفت سازش ہے جمعیت بھرپور انداز میں حصہ لیگی ،مولانا واسع
کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ پشتون بلوچ قوم پرستوں کی جانب سے
بولان تا چترال کے دعویدار بتائیں کتنے قند ھاری وہاں آباد ہیں ،کوئٹہ تاریخی طور پر بلوچوں کا ہے بلوچستان میں کوئی خوش نہیں تو کے پی میں شامل ہو ،بی این پی
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے ترجمان نے سیاسی جماعت کے سربراہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی مطمئن نہیں
اتحادیوں کے ساتھ ملکر اسلامی دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کریں گے ،امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتہا پسند عسکریت پسندوں کو امریکا میں قدم جمانے کا موقع نہیں دیں گے
فوجی عدالتوں کی توسیع کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں جزوی اتفاق ،محمود اچکزئی اور فضل الرحمن کی اجلاس میں عدم شرکت
اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن میں فوجی عدالتوں کی توسیع پر جزوی اتفاق رائے قائم ہوگیا
نوشکی، ایچ کیو ہسپتال ٹرانسفارمر جل جانے سے تاریکی میں ڈوب گیا
نوشکی:بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ہونے والی برفباری
وفاق بلوچستان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ نہیں، رؤف مینگل
جعفرآ باد: بلو چستا ن نیشنل پا ر ٹی کے مر کز ی رہنما ء سا بق ایم این اے میر عبد الرؤ ف مینگل نے کہا ہے کہ وفا قی حکو مت بلو چستان کے