خاران سکالر شپ کی رقم ایم پی اے نے اپنے گن مینوں میں تقسیم کی بلوچستان میں این ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے نوجوانوں سے زیادتی ہورہی ہے ،مولانا غفور حیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

خاران: ڈپٹی چیئرمین سینٹ ومرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری ، صوبائی امیرورکن قومی اسمبلی مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ لوٹ مار اور کرپشن سے بلوچستان نہیں چل سکتا، اگر صوبے میں یہی صورتحال برقرار رہی تو عوام اور صوبے کا حال مزیدبرا ہوگا، این ٹی ایس ٹیسٹ کے نام پر بلوچستان سمیت خاران کے نوجوانوں کے ساتھ نا انصافیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، خاران کے نمائندہ نے طلباء کے نام ایم پی اے اسکالر شپ اپنے گارڈز گن مینوں میں تقسیم کیا، موجودہ وزیر اعلیٰ ایک طرف اپنی پریشانیوں کا رونا رو رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب صوبائی وضلعی انتظامیہ انہیں بدنام کررہی ہے، جمعیت بلوچستان میں مضبوط قوت بن چکی ہے،

خاران، این ٹی ایس میرٹ لسٹ کیخلاف ورزی، اہل امیدواروں نے اسناد نذر آتش کردیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خاران: خاران میں این ٹی ایس میں ناانصافی اور میرٹ کی پامالی کے خلاف درجنوں بے روزگاروں نے خاران پریس کلب کے سامنے اپنی تعلیمی اسناد نذر آتش کرکے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا گیا تفصیلات کے مطابق این ٹی ایس ٹیسٹ میں ایجوکیشن محکمہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ پر آنے والے امیدوار طاہر وفا ، مطالب ملازئی ، نیاز علی ، زبیر احمد محمود ، خالد محمود اور عبدالرب سے محکمہ تعلیم کی ناانصافی

مستونگ لکپاس کے مقام سے ہندو تاجر کو اغواء کرلیا گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

قلات : قلات کے ہندو تاجر کو لکپاس کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق قلات کے ہندوتاجر ساجن داس کو بدھ کے روز لکپاس کے قریب سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا

قلات میں گیس کی قلت، صارفین کو لاکھوں روپے کے بل موصول آل پارٹیز کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قلات: قلات میں گیس کی بندش حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے قلات میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ہے گیس پریشر مکمل بند ہے مگر غریب صارفین کو ہزاروں روپے کا بل تھمایا جا رہا ہے غریب عوام سے ووٹ لے کر صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں جا کر امیر سے امیر ترین رہے ہیں اور غریب دن بدن غریب ہوتا جا رہا ہے

مستونگ‘سردی کے موسم سے قبل ہی گیس پریشر غائب

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ: گیس بحران شدت اختیار کر گیا پریشر کی کمی اور 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے معمول زندگی بری طرح متاثر صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے مستونگ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گیس کی بحرانی کیفیت مزید شدت اختیار کر گئی ہے

قلات ،گیس سلنڈر دھماکہ ،ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ،دو بچے زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قلات: قلات کے علاقہ توک میں گیس سیلنڈر کا دھماکہ،چار افراد جا بحق،دو بچے زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار اور سموار کی درمیانی شب توک میں ایک گھر میں گیس سلینڈر اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں گھرکی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تکے دب کرگھر میں موجود ایک ہی خاندان کے چارافراد

مستونگ، نامعلوم افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد آگ لگا دی

Posted by & filed under مزید خبریں.

مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی کنٹینر پر فائرنگ کے بعد گاڑی کو نذر آتش کر دی، لاکھوں روپے کی کوکنگ آئل اور گاڑی جل کر خاکستر ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر چونگی کے مقام پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے

بلوچ قومی تشخص جغرافیہ اور وسائل پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں کر یں گے نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر نواب محمدخان شاہوانی ، رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی، صوبائی صدر اقبال زہری ،اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرزمین قومی تشخص جغرافیہ وسائل پر سمجھوتے کا سوچ بھی نہیں سکتی، نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اقتدار یا اقتدار سے باہر عوام کی حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی،

گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی سے بلوچستان کی احساس محرومی میں اضافہ ہوگا، عبدالغفور حیدری

Posted by & filed under کوئٹہ.

مستونگ: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولونا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاغوتی قوتیں سعودی عرب اور یمن تنازعہ کو فرقہ وارانہ تنازعہ بنانے کی ناکام اور مذموم کوششیں کر کے مسلم امہ کو دائمی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جسے ہر صورت ناکام بنایا