نیشنل پارٹی حکومت نے صوبے کے لوگوں کو پرامن ماحول کا تحفہ دیا، سرداراسلم بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو مرحوم کے فکری نظیریاتی پیرو کاروں کی جماعت ہے نیشنل پارٹی مدبر قیادت کا حال جماعت ہے بلوچستان میں قیام امن ڈکٹر عبد المالک کی بے لوث اقدامات کا مرہون منت ہے جب ہر سو بد امنی بے راہ روی اغواء برائے تاوان قتل و غارت گری میں بلوچستان کے لوگ گھر چکے تھے

میگا کرپشن سکینڈل ،تین سلطانی گواہ رہا، اہم شخصیات کی گرفتاری جلد متوقع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : محکمہ خزانہ اسکینڈل نے ڈرامائی رخ اختیار کر لیا، تین ملزمان کو وعدہ معاف گواہ بنالیاگیا ، ان کوقیدسے بھی رہا کردیا گیا، جبکہ مقدمہ کے مرکزی ملزم مشتاق رئیسانی سے تفتیش ختم ہو گا اور اس کو عدالتی تحویل میں 14دن کیلئے کوئٹہ جیل بھیج دیاگیا،

بلوچستان متحدہ یونین کونسلرز کا قومی شاہراہوں پر دھرنوں کا اعلان

Posted by & filed under کوئٹہ.

خضدار : آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلر ز کے راہنماؤں مولانا علی اکبر زہری ،میر محمد رفیق بزنجو ،میر عطا ء اللہ موسیانی ،میر مقبول زہری،مولا بخش زہری ، مولانا محمد نور سمالانی ،سونا خان مینگل ،حافظ محمد یونس شاہوانی اور دیگر نے کہا

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

اوتھل : بلوچستان میں آخری دہشت گردکے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا حب میں لیویزفورس کے اہلکارکے قتل میں ملوث ملزمان کو جلدگرفتارکیا جائے گا۔غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈرڈاکٹراللہ نذربلوچ فورسزکے آپریشن میں مارے گئے ہیں

خضدار ،شہر کو پانی فراہمی کیلئے 12 ٹیوب ویلز لگانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : خضدار کے عوام کے لئے خوشخبری ،شہر کے لئے 24 کروڑ روپے کی لاگت سے شہر کے قریب پہاڑیوں کے دامن میں بارہ ٹیوب ویل نصب کئے جائیں گے ،ٹاون شپ کے حدود میں بڑا واٹر ٹینکی تعمیر کر کے پانی زخیرہ کر کے پورے شہر کو پائپ

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، مولاناقمر الدین ، مولانا فیض محمد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیرو رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین اور صوبائی امیر مولانا فیض محمد سمانی نے کہا ہے کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورت حال تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے

خضدار میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : خضدار لیویز منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف متحرک بھاری مقدار میں منشیات (چرس ) برآمد ملزم گرفتار گاڑی بھی تحویل میں لی گئی ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عالم فراز نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا

خضدار کے امن کو خطرات لاحق ہیں، آل پارٹیز

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کا اجلاس چیئرمین ایکشن کمیٹی میر عبدالرحمن زہری منعقد ہوا ،اجلاس میں ، مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں ،انجمن تاجران ،زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ،اجلاس میں مختلف امور زیر بحث

خضدار ،ایک ار ب کے خصوصی گرانٹ کے حصول کیلئے بلدیاتی نمائندوں اور بیورو کریسی میں رسہ کشی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خضدار : خضدار میونسپل کارپوریشن خضدار کے کونسل کا ہنگامی اجلاس میونسپل کارپوریشن خضدار کے ہال میں اسپیکر کارپوریشن خضدار مفتی عبد القادر شاہوانی کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس کا آ غاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

خضدار میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام عاجز آگئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

خضدار : عید پر عوام کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے صرف اخبارات تک محدود خضدار اور گردنواح کے علاقوں میں بجلی کا لوڈ شیڈنگ تسلسل کے ساتھ جاری کیسکو کی اس عمل نے ہزاروں نفوس پر مشتمل آ با دی