بلوچ نوجوانوں کو تاریک راہوں کا شکار بنانے والوں کیخلاف قوم پرست متحد ہوں ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے ہماری پارٹی نے ہمیشہ ایسے تمام منصوبوں کیومسترد کر دیا ہے

بلوچستان اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی ،صوبے کی95فیصدعلاقوں میں امن قائم کرلیا ،نواب ثناء زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے صوبائی بجٹ2016-17کی متفقہ طور پر منظوری اپوزیشن نے غیر متوقع طور پر بجٹ کی مخالفت کی نہ ہی مطالبات زر کی منظوری کے دوران کوئی کٹوتی کی ، تحریک پیش کی ، اسمبلی نے تمام مطالبات زر کی متفقہ طور پر منظوری دی

حا جی شہر مندر وا قعہ عاصم گیلو کے دعوے دعوے ہی رہے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بھا گ : حا جی شہر میں قا ئم مندر میں چو ری کی وار دات کے بعد علا قے سے منتخب عوامی نما ئند ہ عا صم کر د گیلو کی بلند وبا نگ دعو ے، انتظا میہ کو احکا مات جاری کرنے سمیت چور و ں کی گر فتاری کیلئے ہدایا ت سب دھر ے کے دھرے رہ گئے

بلوچ قوم کو متحد ہونا ہوگا ،ڈاکٹر حئی

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈھاڈر: نیشنل پارٹی میں ورکرکلچر کے خاتمے کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی، بلوچ قوم دور کے انتہائی نازک حالات سے گزر رہا ہے، تمام جمہوری اور قوم پرست قوتوں ایک بیچ پر ہونا پڑے گا، پیکٹ سیاست کے بجائے اجتماعی قیادت پارٹی کی اصل لائن ہے، نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ صحافیوں اور پارٹی کارکنوں سے گفتگو ، نیشنل پارٹی میں پیکٹ سیاست کے بجائے

انصاف نہ ملنے پر عوام براہ راست فون پر رابطہ کر کے آگاہ کریں چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خاران : جس معاشرے میں انصاف معدوم ہو کسی کے کہنے یا دست درازی پر قانونی تقاضے اور انصاف کی فراہمی میں کوتاہی ہو تو وہ معاشرہ جہنم بن جائیگا

خاران ،این ٹی ایس متاثرین کا طلباء تنظیموں کیساتھ ملکر احتجاج حکام پر شدید نکتہ چینی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خاران: این ٹی ایس محکمہ تعلیم کے متاثرین کا دیگر طلباء تنظیموں کے ساتھ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ اپنے مطالبات کے حق

مستونگ ،نواب غوث بخش رئیسانی میموریل میں اقرباء پروری اور کرپشن کیخلاف احتجاجی ریلی ومظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ : آل پارٹیز ٹریڈ یونینز اور طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈپٹی سی او کی کرپشن اقرباء پروری ، ملازم کش پالیسیوں، غریب عوام کے ساتھ ظالمانہ رویہ جبکہ ہسپتال میں او پی ڈی ، ایمبولینس ، سی سی یو، آئی سی یو ، ایکسرے وارڈز آپریشن چیک اپ پرچی اور الٹراساؤنڈ کی فیسوں میں دگنا اضافے کیخلاف گزشتہ روز سینکڑوں سیاسی رہنماؤں سماجی کارکنوں اور ٹریڈ یونینز کے نمائندوں پر مشتمل ایک تاریخی ریلی نکالی اور مرکزی چوک پر عظیم الشان جلسہ کا بھی انعقاد کیاگیا، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ہسپتال کے آفیسران کی کرپشن اوربرطرفی کے نعرے درج تھے، آل پارٹیز کے احتجاجی مظاہرے اور جلسے سے بی این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری منظور بلوچ، نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء سردار نجیب خان ترین، مشترکہ لیبر ملازمین اتحاد کے ضلعی صدر قاضی محمد ذاکر، جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا خلیل الرحمن ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید بنگلزئی ایڈووکیٹ، پاکستان تحریک انصاف کے رئیس الطاف علیزئی

سابق حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرکے حکمران عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے، مولاناغفور حیدری

Posted by & filed under کوئٹہ.

مستونگ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کے حکمرانوں نے صوبے کی تعمیر و ترقی کے بجائے سابق دور کے منصوبوں کی رونمائی کر کے خوش فہمی میں مبتلا ہیں مستونگ قلات گیس پائپ لائن کا سہرا جمعیت کے سر ہے ہم نے ہمیشہ اجتماعی فلاحی منصوبوں کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا ہے صوبائی حکومت کے ڈھائی سال کے منصوبے زمین پر دکھائی نہیں دیتے صرف اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے صوبے کو لاوارث بنایاگیا ہے