خضدار، قومی دھارے میں شامل ہونے والوں میں مالی امداد تقسیم کی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار :  ضلع آواران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی قومی دھارے میں شمولیت کی تقریب پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت ایف سی کیمپ خضدار میں مالی امداد کی رقم تقسیم کی گئی۔

خضدار، سکول میں تعلیم ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات ناپید ،پانی بحران بدستور جاری ، بجلی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : حکومتی تبدیلی اور نئے عوامی نمائندوں کے منتخب ہونے کے باوجود خضدار میں تعلیم ،صحت ،آبنوشی کے مسائل جوں کے توں ،ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں میڈیکل آفسران کی درجن بھر اسامیوں پر بھی تقرری نہ ہوسکی ،

بلوچستان کے قبائلی عمائد ین جمعیت میں شامل ہو کر اسلامی نظام کیلئے جدوجہد کریں ، مولانا فضل الرحمن

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: جمعیت علما ئے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جھالاوان و سراوان کی سرزمین تاریخی علاقے سمجھے جاتے ہیں یہاں کے لوگ ہمیشہ قبائلی اور اسلامی اقدارکے مرکز اور محافظ رہے ہیں ۔

دھمکیوں کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا، عوام کے حقوق پر سودے بازی نہیں کریں گے الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو نتائج بھیانک ہونگے، اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد اختر مینگل نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے ہو تا رہا ہے جن کا کوئی نظریہ یا کوئی ایجنڈا ہوتا تھا ۔

مرنے اور مارنے کا دور گزر چکا ، موجودہ دور تعلیم کا ہے ، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ، رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عز یز زہری، رکن بلوچستان اسمبلی ملک نصیراحمد شاہوانی، رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو،رکن بلوچستان اسمبلی حاجی احمد نواز بنگلزئی ایم پی اے بابو رحیم مینگل نے خضدار میں

صدر نے لسبیلہ اور گوادر کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی ہے ، اسلم بھوتانی

Posted by & filed under مزید خبریں.

حب : بلوچستان کے ساحلی اضلاع لسبیلہ اور گوادرسے نو منتخب آزاد رکن محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ اور گوادر کے فوری حل طلب بڑے بڑے اہم مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جارہا ہے