خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سربراہ و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38زہری کرخ مولہ و پی بی 39خضدار نال سے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مفادات کاسودا کرنے والے آج کس منہ سے اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
Posts By: نمائندہ آزادی
اختر مینگل کا بزرگ روحانی شخصیت پیر شجاع الحق ہاشمی سے ملاقات
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا بزرگ روحانی شخصیت پیر سید شجاع الحق شاہ ہاشمی نورانی سے ان کے مدرسہ میں ملاقات ۔
سابق نمائندوں نے 40 سال خاران میں نفرتیں بوئے،ثناء بلوچ
خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی بی42 ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ راسکوہ یونین کے عوام نے انتخابات میں کامیابی اور تبدیلی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے اب سیاپاد قوم کے نوجوانوں میں شعور پیدا ہو چکا ہے ۔
باپ کا بھاپ الیکشن کے بعد مٹ جائیگا ،موجودہ الیکشن میں حالات مشرف دور کے انتخابات سے بھی بد تر ہیں، حاصل بزنجو
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ سیاسی صورتحال 2002میں پرویز مشرف کے کرئے گئے الیکشن کے دور سے بھی بدتر ہیں باپ کا بھاپ الیکشن اور حکومت کے سازی کے بعد مٹ جائے گا۔
مکران ڈویژن میں چوتھے روز بھی بجلی غائب عوام بے حال
تربت: تربت سمیت ضلع کیچ میں بجلی کی صورت حال بد تر، تین دنوں سے مسلسل 22گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے سبب شہریوں کی معمولات سخت متاثر ہیں، تربت میں چار صوبائی اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے لیئے 60سے زیادہ سیاسی و غیر سیاسی اور آزاد امیدوار الیکشن میں اپنی جیت کے لیئے عوام کے در پر دستک دے رہے ہیں ۔
کیچ کے عوام جان محمد دشتی اور میجر جمیل دشتی کو کامیاب بنائیں،بی این پی
تربت: کیچ کے عوام نے 25جولائی سے قبل اپنافیصلہ قومی اسمبلی حلقہ این اے 271کے امیدوارواجہ جان محمددشتی اورصوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 47کے امیدوارمیجرجمیل دشتی کے حق میں دے دیاہے۔
مخالفین ووٹ کی خاطر لوگوں کو قرآن پاک کے نام پر قسمیں دے رہے ہیں،ثناء بلوچ
خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینئر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی بی 42 خاران ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ 35 سال سے بر سر اقتدار رہنے والے اگر عوام کو پینے کی صاف پانی بھی فراہم نہیں کر سکتے تو وہ نوجوانوں کو روزگار تعلیم اور لوگوں کو صحت کی سہولیات کہاں سے فراہم کر سکتے ہیں۔
الیکشن جیتنے کی خاطر عوام میں دوریاں پیدا کرنے والے ناکام ہونگے ،اسرار زہری
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کی خاطر لوگوں کے جزبات بھڑکانے، نفرتیں اور دوریاں پیدا کرنے والوں کے پاس عوام کے لےئے لفاظیت کے سوا کچھ نہیں۔
ہماری راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں الیکشن سے قبل ہی مینڈیٹ پر ضرب لگایاجارہا ہے، اخترمینگل
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی ایک جمہوری و سیاسی جماعت ہے ہم ملک کے آئین پارلیمانی نظام کے تحت الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن کچھ قوتیں ہماری راہ میں روکاوٹ ڈالنے کی ہرممکن کوشش کریے ہیں اور الیکشن سے قبل ہماری مینڈیٹ پر ضرب لگانے کے لیئے بھی منصوبے بن رہے ہیں اب کی بار اگر اسطرح کا عمل کیا گیا ہماری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے ۔
بی این پی عوامی عام لوگوں کی ترقی کیلئے جدوجہد کررہی ہے ،اسرار زہری
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سربراہ و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38زہری کرخ مولہ و پی بی 39خضدار نال سے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے کہ ماضی کے نمائندوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے غربت اور دیگر مسائل میں مزید اضافہ ہوا،جب تک عوام دوست و مخلص نمائندوں کا انتخاب نہیں کیا جائیگا حکومتی وسائل اور ترقیاتی فنڈز چند مخصوص افراد کی ذاتی ترقی تک محدود رہیں گے۔