خضدار: سابق وزیرو رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کی طرح آئندہ قومی انتخابات میں بھی نیشنل پارٹی اور اس کے اتحادی سرخ رو ہونگے ،ہم کارکردگی کی بنیاد پر عوامی عدالت میں جائیں گے۔
Posts By: نمائندہ آزادی
پٹ فیڈر کینال ودیگر ذیلی شاخوں میں قبضہ گروپ سرگرم ہوگئے
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان میں سب سے بڑے نہری نظام پٹ فیڈر کینال ودیگر ذیلی شاخوں میں قبضہ گروپ سرگرم ہوگئے کینالوں کے کنارے میں دکانیں تعمیر ہونے لگی آفیسروں نے چپ کا روزہ رکھ لیا۔
مچھ،پی ایچ ای پانی فروخت کرنے لگا،شہری پریشان
مچھ: مچھ میں پانی تقسیم کا انوکھا فارمولہ،پی ایچ ای حکام نے فی گھنٹہ پانی فروخت کے مختلف نرخ مقرر کر دیئے جس کے باعث شہر میں پانی کی قلت اور بحران پیدا ہونے لگا۔
خضدار رتوڈیرو شاہراہ 17 سالوں سے تکمیل کے منتظر
خضدار : خضدار رتو ڈیرو زیر تعمیر قومی شاہراہ (ایم ایٹ )سترہ سال گزرنے کے باوجود تکمیل کو نہیں پہنچ سکی ،دو سال قبل اس قومی شاہراہ کو سی پیک کا حصہ بننے کا بھی شرف حاصل ہوا مگر پھر بھی کام مکمل نہیں کیا جا سکا ۔
نال میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی سے مستعفیٰ
نال: نیشنل پارٹی کو نال میں زبردست دھچکا ،میر حاصل خان بزنجو کے قریبی عزیز و بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے خاندان کا فرد چیئرمین میونسپل کمیٹی نال میر خالد بزنجو ایک بڑے جلسے کے دوران اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔
ملک میں اسلامی نظام اور عدل کے قیام کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں ، مولانا فیض محمد
خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام سیاسی و نظریاتی جماعت ہے ملک میں اسلام کے عادلانہ نظام کے لئے پارلیمانی جد وجہد کررہا ہے ۔
کچھی میں خسرہ وبائی شکل اختیار کر چکی
ڈھاڈر: ضلع کچھی میں خسرہ وبائی شکل اختیار کرچکا اب تک اس موذی مرض سے درجنوں بچے لقمہ اجل بن چکے ضلع کے دور آفتادہ علاقوں میں ای پی آئی کی ٹیمیں ویکسینیشن کیلئے صرف کاغذات تک محدود عملی طور پر او آر ٹی برائے نام ہے ۔
بلوچستان میں دہشتگرد نیست و نابود امن قائم ہوچکا،امن جرگہ
مستونگ : آغا عمر احمدزئی ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری محبان تحریک نظریہ پاکستان کے صوبائی چیئرمین مولانا محمد اشفاق صوبائی وزیر بلدیات میر غلام دستگیر بادینی صوبائی صدر پی پی پی میر علی مدد جتک نواب ظفراللہ شاہوانی سردار نوراحمد بنگلزئی ملک فیصل دہوار ڈپٹی کمیشنر صلاح الدین نورزئی نے امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔
اسلامی اقدار کی محافظ ہیں، جمعیت بلوچستان
خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی نائب امیرو سینٹ کی جنرل نشست پرامیدوار مولانا فیض محمد جے یوآئی کے مرکزی رہنماء میر یونس عزیز زہری مولانا عنایت اللہ رودینی و دیگر نے شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئیس کہاہے کہ جے یوآئی ملکی آئین بنانے والی جماعت اور اسلامی اقدار کا محافظ جماعت ہے۔
کوہلو نیوکلی میں لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش ناکام
کوہلو : نیوکلی میں لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔