بلوچستان میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام خوش آئند ہے ، انجینئر محمدامین

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ بلوچستان میں جامعات کا قیام یہاں کے عوام کے روشن مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے ، بلوچستان کا پڑھالکھاخواب پورا ہوجائیگا۔

خضدار سبزی منڈی کا افتتاح وفاق بلوچستان کی ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دے اسلم بزنجو ،مولانا قمر الدین

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے دس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سبزی منڈی خضدار کا افتتاح کر دیا ،زرعی منڈی کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ،زمینداروں کی فصلیں یہاں مقامی سطح پر خریدی جائیں گی ۔

حکمرانوں کو بلوچستان کے حوالے سے اپنی غلطیاں تسلیم کرکے ان کا ازالہ کرنا ہوگا، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار،وڈھ :  لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے افتتاحی تقریب سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان بارود کاڈھیر بن چکا ہے،یہاں نہ مسجد محفوظ نہ گھر محفوظ اور نہ ہی امام بارگاہیں،گھر گاوں بھی محفوظ نہیں1947 سے لیکر آج تک کے تجربات ناکام رہے اب اختیار داروں کو ان نا کامیوں سے سبق سیکھنا چائیے ۔

اوتھل میں قیام اس کی صورتحال بہتر ہے ،ڈی آئی جی قلات

Posted by & filed under پاکستان.

اوتھل:  ضلع لسبیلہ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اور ہمارے کنٹرول میں ہے ۔ پولیس کی کارکردگی بہتر ہے ۔ پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جائے گا اور بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں گی ۔

حصول علم کے بغیر جدید دور کے تقاضوں کا مقابلہ ممکن نہیں، آغا شکیل درانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :  بلوچستان ریزیڈنشل کالج خضدار میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد ،بلوچستان کے مختلف علاقوں نے والدین کی شرکت ،حصول علم کے بغیر جدید دور کے تقاضوں کا مقابلہ ممکن نہیں ،حکومت وسائل فراہم کرے گی ۔

خضدار، پولیس نے جعلی کیپٹن کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار: خضدار پولیس نے قومی شاہراہ سے جعلی کیپٹن کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی ڈی ایس پی خضدار عارف بلوچ نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو شہر اور قومی شاہراہ پرکڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

خضدار، بی ایس او پجار کا طلباء پر تشدد کیخلاف احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : بی ایس او (پجار)کے زیر اہتمام قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلباء پر پولیس کی جانب سے تشدد اور انہیں گرفتار کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نادر بلوچ کی قیادت میں برآمد ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ۔

آئین میں اسلامی دفعات جمعیت کے مرہون منت ہیں، مولانا قمر الدین

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی مستقبل کا دارومدار ان کے نئی نسل کے کردار پر منحصر ہوتا ہے ۔