
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیا مگر حکومت اپنی نااہلی اور سیاسی ساکھ بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہیں جو ہمیں کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔