کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان تمام تر معاملات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں۔
Posts By: آن لائن
پی ڈی ایم اے کا کوئٹہ کے مختلف میڈیکل سٹورز اور گوداموں پر چھاپے ماسک،سینیٹائزر برآمد
کوئٹہ: محکمہ پی ڈی ایم اے کی چھاپہ مار ٹیم اور مجسٹریٹ کی جانب سے شہر کے مختلف میڈیکل سٹورز اور گوداموں پر چھاپے ماسک،سینیٹائزر اور سرجیکل گلوز برآمد کر لئے گئے۔
کرونا وائرس، شیخ زاید ہسپتال میں حفاظتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزنے ڈیوٹی دینے سے انکار
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے شیخ زاہد ہسپتال میں کورنا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزنے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا جس کے باعث کورنا وائرس کی شعبے میں داخل فرنٹیئر کور کے ملازم آئسولیشن وارڈ سے فرار ہوگئے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے۔
کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ, بلوچستان اسمبلی کااجلاس ملتوی ہونے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر ملتوی کئے جانے کا امکان۔
پنجگور،ایرانی سرحد کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
پنجگور: پنجگور ایرانی بارڈر کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دس کلو والا گیس سلنڈر ایک ہزار روپے اضافہ کے ساتھ دوہزار روپے کا ہوگیا پٹرول ڈیزل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں عام لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔
کورونا وائرس، حکومت نے تمام فیملی پارک کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورنا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر تمام فیملی پارک کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا۔
صوبائی حکومت ترقیاتی منصوبوں کو روک کر تمام فنڈز کو کورنا وائرس کی روک تھام پر لگا ئے،مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت نے کورنا وائرس کی روک تھام کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے اور نہ ہی اس حوالے سے حکومت سنجیدہ ہے کہ وہ ان معاملات کی روک تھام کیلئے کردارادا کریں۔
حکومت اوراپوزیشن جماعتیں مل کر کورنا وائرس کی روک تھام کیلئے کردارادا کریں،علی مدد جتک
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ کورنا وائرس ایک عالمی وباء بن چکی ہے حکومت اوراپوزیشن جماعتیں مل کر کورنا وائرس کی روک تھام کیلئے کردارادا کریں۔
وفاقی و صوبائی حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے سنجیدہ اور تمام تر اقدامات کررہی ہیں،نورمحمد خان دمڑ
کوئٹہ: بی اے پی کے رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ وفاقی و صوبائی حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے سنجیدہ اور تمام تر اقدامات کررہی ہیں کرونا وائرس نے پوری دنیا ء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان خود صوبے میں کرونا وائرس کے انتظامات اور اقدامات کی نگرانی خود کررہے ہیں۔