اسٹیٹ بنک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی سیاسی صورت حال میں قابل ذکر تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں جن کے کاروبار اور صارفین کے اعتماد پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور جس کی عکاسی مختلف سروے سے ہوتی ہے۔

بلوچستان میں آپریشن ، لوگوں کو لاپتہ کرنے کاسلسلہ جاری ہے ، ڈاکٹر حئی بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے ایک اخباری بیان میں گزشتہ دنوں حکمران قوت کے وزیراعظم کی طرف سے افغان مہاجرین اور بنگالیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کے بیان کی شدید الفاظ پر مذمت کی ہے ۔

حکمرانوں کی نااہلی سے ملک کی خارجہ پالیسی صحیح سمت میں متعین نہیں کی جاسکی ، غفو ر حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج تک ملک کی خارجہ پالیسی کو صحیح سمت میں متعین نہیں کیا جا سکا

کوئٹہ، ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت ، واقعہ کی کوریج پر ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت،واقعہ کی کوریج کے لئے جانے والی نجی ٹی وی کی ٹیم پر ہسپتال انتظامیہ کا تشدد کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی کوشش ۔

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دو رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیدیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دو رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔خصوصی بینچ جسٹس منظور ملک اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہوگا۔