کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی صوبے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحادی ہے پی ٹی آئی کا نہ اتحادی ہے اور نہ ووٹ دیا ہے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار مولانا فضل الرحمان کو ووٹ دیا گیا ہے ۔