
کوئٹہ : بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری نے علیحدگی پسند اور قوم پرست سیاست سے علیحدگی اور قومی دھارے کی سیاست میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے اور پاکستان کے عوام کی خدمت کا یہی واحد راستہ ہے۔
کوئٹہ : بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری نے علیحدگی پسند اور قوم پرست سیاست سے علیحدگی اور قومی دھارے کی سیاست میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے اور پاکستان کے عوام کی خدمت کا یہی واحد راستہ ہے۔
کوئٹہ : صوبائی وزیر بلدیات میر غلام دستگیر با دینی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سرکاری اراضی پر قبضہ اور غیر قانونی پلازے تعمیر کرنے کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیا جائیگا اور این او سی کے بغیر غیر قانونی پلازوں کو سیل کر دیا جائیگا ۔
کوئٹہ: محکمہ تعلقات عامہ میں ہونے والی بھرتیوں میں مبینہ بے قاعدگیوں کیخلاف دو متاثرہ افراد نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ بلوچستان حکومت گرانے میں آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کا کردار رہا ہے جمہوریت کے دعویدار پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں خرید وفروخت کے لئے منڈی لگائی ہے ۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر سیفران و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لئے مسلم لیگ(ن) کے اراکین کو اکٹھا کر نا بہت مشکل ہے ۔
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک لعنت ہے، نیب نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے کوششوں کو تیز کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرؤف بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے ہمیشہ جمہوری فیصلے کئے ہیں اور سابقہ حکومت کیخلاف جو بھی اقدام اٹھایا گیا جو جمہوری اور آئینی ہے ۔
کوئٹہ: وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے ارکان صوبائی اسمبلی کو بلامعاوضہ پاسپورٹ کے اجراء کی منظوری دیدی ۔
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق مشیر وزیراعلیٰ عبیداللہ جان بابت نے کہا ہے کہ وزرات اعلیٰ کے عہدے پر مقابلہ سخت ہے مسلم لیگ (ن)‘ پشتونخوامیپ اور نیشنل پارٹی متفقہ امیدوار لائیں گے اور جیت ہماری یقینی ہے ۔
کوئٹہ: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ ونیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ نیٹو افغانستان میں موجود اپنی فوج اوردیگر لو گوں کو ساز وسامان کی فراہمی کے لئے گوادر پورٹ کو استعمال کرنے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے ۔