
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی صرف افواہیں ہے ماضی میں ٹیکنو کریٹ حکومتیں بنی ملک اور قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا مسلم لیگ(ن) آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور2018 میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ۔