
پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پی آئی اے نے کے پی کے کو 1-0سے شکست دیدی تفصیلات کے مطابق پشاور میں ہونے والے آل پاکستان چیلنج کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک میچ پی آئی اے اور کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول سے برابر تھے