شہداء کی قربانیوں سے بلوچ تحریک کو تقویت ملی ہے،غلام نبی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری نے اپنے ایک بیان میں 31 دسمبر کو شہید کامریڈ ماسٹر عنایت بلوچ کے انیسویں برسی کے موقع پر شہید کے بلوچ قومی تحریک کے ساتھ طویل سیاسی وابستگی قومی حقوق کے لیے سیاسی جمعوری انداز میں جدوجہد اورقربانیوں کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے نا مسائد حالات میں تمام تر قوم کے ساتھ روا رکھے گئے۔

سائنس کالج دھماکہ امن کو خراب کرنے کی کوشش ہے ،شفیق مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا کہ گزشتہ روز کوئٹہ سائنس کالج کے سامنے ہونے والے دھماکے اور نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات پر ہمیں انتہائی افسوس ہے بلوچستان کے حالات کو ایک بار پھر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خراب کرنی کی کوشش کی جارہی ہے۔

بلوچستان کے عوام کو حقوق ووسائل وترقی سے محروم کرنے کی روش ٹھیک نہیں،مولانا ہاشمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیراعظم ریکوڈک منصوبے کا بوجھ برداشت کرنے کے بجائے ماضی وحال خفیہ معاہدے ،لوٹ مار اور کمیشن لینے والوںسے قومی دولت برآمد کی جائے بلوچستان کے منصوبے بوجھ کیوں بنادیے گئے کوئی پوچھنے والا ہے ۔

پارٹی کیخلاف ایسے قابل رحم وزراء کے نام سے بیان جا ر ی کیا گیا جو عملاً مقید ہیں ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ٹھپہ مافیا کے دو وزرا کے نام سے نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے متعلق جو ہرزہ سرائی کی گئی اس سے ان کی بوکھلاہٹ واضع ہورہی ہے ان بیچاروں کو یہ علم ہی نہیں کہ ان کینام سے کون بیان جاری کررہا ہے البتہ ان کے بیان سے فریق اول کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ پارٹی ترجمان نے کہاکہ دو ایسے قابل رحم وزراء کے نام سے بیان جاری کیا گیا۔

ریکوڈک سمیت دیگر منصوبے عوام سے خفیہ رکھ کرچند لوگوں کونوازاجارہا ہے ،عبدالحق ہاشمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سی پیک ،سیندک ،ریکوڈک سمیت دیگر منصوبے عوام سے خفیہ رکھ کر عوام کے مفادات کے بجائے چند لوگوں کونوازاجارہا ہے بدقسمتی سے بلوچستان کے کسی بھی بڑے پراجیکٹس میں عوام کاکوئی خیال نہیں رکھاگیا ہے کرپشن وکمیشن مافیا کی وجہ سے بدعنوانی عروج پر ہے ۔جماعت اسلامی بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے، بدعنوانی اور کرپشن مافیا کے خلاف اور مظلوم عوام کیساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ سینڈک ،ریکوڈک اور سی پیک معاہدے خفیہ کیے گئے ہیں۔

سیاسی مزاحمت کے زریعے بلوچستان کے وسائل کا تحفظ کیا جاسکتا ہے،کبیر محمد شہی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سیاسی مزاحمت کے زریعے بلوچستان کے وسائل کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔نیشنل پارٹی ٹھپہ مافیا کے ذریعے مسلط کردہ جعلی نمائندوں کو بلوچستان کے بیش بہا قیمتی وسائل کے حوالے سے بلوچ مفادات کے برخلاف کسی معائدہ کی اجازت نہیں دیگی۔ نیشنل پارٹی قوم پرست جمہوریت پسند و ترقی پسند اکابرین کی فکر کا وارث ہیے۔

تونسہ شریف ایجوکیشنل اینڈ لٹریری فیسٹیول کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا،بساک

Posted by & filed under بلوچستان.

تونسہ شریف: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تونسہ شریف میں کامیاب ایجوکیشنل اینڈ لیٹریری فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات و دیگر طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔پینل ڈسکشنز میں تعلیم، تاریخ، زبان، لٹریچر سمیت مختلف موضوعات پر بحث مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔

بلوچستان میڈیکل کا لجز کے طلباء کا احتجاج جاری ، حکو مت کی جانب سے مکمل خاموشی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : مکران،جھالاوان اور لورلائی میڈکل کالجز کے طلبہ تین ہفتوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگاکر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں۔

ریکوڈک پرنئے معائدے سے قبل ٹرتھ کمیشن بنا کر ماضی میں ہونے والے غلط فیصلوں اور اسکے ذمے داروں کا تعین کیا جائے،سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے مطالبہ کیا ہے کہ ریکوڈک پر ازسر نو معائدے سے قبل ٹرتھ کمیشن بنا کر ماضی میں ہونے والے غلط فیصلوں اور اسکے زمے داروں کا تعین کیا جائے۔