کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پار ٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا پروگرام کی صدارت پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر وضلعی آرگنائزر غلام نبی مری تھے ۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پار ٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا پروگرام کی صدارت پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر وضلعی آرگنائزر غلام نبی مری تھے ۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ گذشتہ چار سالوں سے اپوزیشن کے رہنما خصوصاً میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن اسٹیبلشمنٹ کا ملک کی سیاست اور انتخابات میں غیر آئینی مداخلت کے خلاف بیانیہ کو لیکر اور پی ڈی ایم کے ذریعہ عمران خان نیازی کی حکومت گرانے کے نام پر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا یا ہوا ہے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چینی قونصل جنرل مسٹر لی بی جین نے کہا ہے پشتونخوا بلڈ بنک کی بلا تمیز تمام عوام کی خدمت کا مشن قابل تحسین ہے ، چین اپنی دوستی کو نبھاتے ہوئے ہر شعبہ زندگی میں پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کے عوام کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی ، بلوچستان کی ترقی وخوشحالی ہمیں بہت عزیز ہے ۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی نواں کلی ، سرہ غوڑگئی ، ترین شار، کوٹوال علاقائی یونٹوں کے زیر اہتمام گیس پریشر کی کمی ولوڈشیڈنگ اور بندش کے خلاف نواں کلی پشتونستان چوک سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ریلی کی صورت میں پریس کلب کوئٹہ پہنچا اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہوا۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو کی قیادت میں وفد کی پریس کلب کے سامنے میڈیکل کالجز کے طلبا کے احتجاجی کیمپ آمد اور اظہار یکجہتی،وفد کی طلبا کی احتجاج کی مکمل حمایت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وفد میں نیشنل پارٹی کے صوبائی یوتھ سیکرٹری نعیم بنگلزئی ورکنگ کمیٹی کے ممبر انیل غوری ضلعی نائب صدر حنیف کاکڑ ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض زہری سینئر کارکن عارف دہوار سمیت دیگر شامل تھے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں اوتھل کوسٹ گارڈ کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کو تنگ کرنے اور مسافروں سے بھری بسیں گھنٹوں رشوت خوری کیلئے کھڑی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ المحمود کوچ سروس کو گھنٹوں کھڑی کرنے اور بیجا تنگ کرنے پر بطور احتجاج لاکھوں مالیت کی بس کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی طور پر تحقیقات کی جائیں۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پنجپائی کلی میر محمدخان سمالانی میں سمالانی قبائل کا معتبرین کا سردار سخی جان سمالانی کی قیادت میں شہدائے کلی میر محمدخان سمالانی کی افسوسناک سانحہ کے سلسلے میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا جس میں سینکڑوں ٹکری،میر، معتبرین صاحبان ، کلی میر محمدخان سمالانی کے تمام معتبرین اور جوانوں نے شرکت کی
Posted by پریس ریلیز & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے 50سال مکمل ہونے پر اکیڈمی کے منتظمین کو کامیاب سیمینار منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشتونخوامیپ کو یہ فخر حاصل ہے کہ پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے قیام اور اُس کی تاسیسی اجلاس قومی رہبر سالار شہدا خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے رہنمائی میں منعقد ہواتھا
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
گوادر : گوادر ماہیگیر اتحاد کے ترجمان نے اپنا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز چیف سکریٹری بلوچستان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہیگیروں کے اہم مسائل غیر قانونی ٹرالرنگ اہم موضوعات میں شامل رہا اس اجلاس میں ماہیگیر اتحاد کے سربراہ خداداد واجو نے شرکت کر کے چیف سکریٹری بلوچستان کو بلوچستان کی سمندر میں غیر قانونی ٹرالرنگ کے خاتمے کے مستقیل حل کے لئے صوبائی و وفاقی سطح پر قانونی سازی کرنے کا مطالبہ کیا، خداداد واجو نے چیف سکریٹری بلوچستان کو بتایا کہ سندھ حکومت ٹرالروں کو پرمیٹ جاری کرتا ہے بلوچستان حکومت سب سے پہلے سندھ حکومت سے بات کر کے انکے پرمیٹ کو منسوخ کرے اور قانون سازی کے تحت انکو بلوچستان کی سمندر میں غیر قانونی ماہیگیری سے روکا جائے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: گوادر مظاہرین کے مطالبات جائز ہیں انکافوری حل گوادر کے باسیوں کا آئینی اور قانونی حق ہے۔وفاق اور صوبے دونوں کو چاہیے کے گوادر مسلے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔مسائل کے حل میں تاخیر بہت سے منفی رجحانات کو جنم دے سکتا۔یہ بات بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹرسعید احمد ہاشمی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔