شہریوں کو زینب الرٹ ایپ سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے ،اے آئی جی پولیس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: اے آئی جی پولیس سجاد حیدر ترین، ریجنل ڈائریکٹر وفاقی وزارت انسانی حقوق دانیال سرور خان و دیگر نے کہا ہے کہ زینب الرٹ ایپ سے متعلق آگاہی فراہم ہونے سے اس کے استعمال میں اضافہ ہوگا جس سے کمسن بچوں کی جانیں محفوظ بنانے میں مدد ملے گی، ہیومن رائٹس پوری دنیا میں انتائی اہمیت کا حامل موضوع ہے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام ایک مثبت سیاسی سوچ کی صورت میں لایاگیاہے، سینیٹرسعید احمد ہاشمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام ایک مثبت سیاسی سوچ اعلیٰ ترقی پسندانہ وژن ایک آئین اور منشور کے تحت عمل میں لایا گیا ہے،بی اے پی کے عہدیدارن اورکارکنوں پر فرض عائد ہوتا ہے کہ ڈسپلن اور آئین کی مکمل پاسداری کریں۔یہ بات بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی نے پارٹی کارکنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہی۔ا

مسلط اورزور آور حکو مت اپنی ناکامی تسلیم کر کے گھر جانا چاہیئے، پی کے میپ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو ملک کے 22کروڑ عوام پر بدترین مہنگائی مسلط کرنے کے مترادف ہے اور اسے مسلط زر اور زوراور ملکی تاریخ کی سب سے متنازعہ اور سخت ترین دھاندلی کے پیداوار نااہل ،ناکام حکومت کا تحفہ قرار دیتے ہوئے اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلط اور زر اور زور کے پیداوار حکومت کو اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے انہیں اخلاقی طور پر گھر جانا چاہیے تھا اور 22کروڑ عوام کی امانت ملکی اقتدار کو عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کیا جانا چاہیے تھا۔

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کسی صورت قابل قبول نہیں’ینگ ڈاکٹرز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر کلیم اللہ نے اپنے جاری کردہ ایک پریس رلیز میں بتایا ہے کہ 04 اکتوبر بروز سوموار ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سندیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ کے صوبائی آفس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان صوبائی کابینہ اور وائی ڈی اے بلوچستان سپریم کونسل کا مشترک اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر ڈاکٹر احمد عباس بلوچ منعقد ہوا،اجلاس میں وائی ڈی اے بلوچستان سپریم کونسل کے چیرمین اور دیگر سنیر ممبران نے شرکت کی۔

مہنگائی کا طوفان انقلابی تحریک کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے ، لیبر فیڈریشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد سیکرٹری جنرل قاسم خان سینئر ناب صدر حاجی عزیز شاہوانی نائب چیئر مین نور الدین بگٹی مزدورو ملازم تنظیموں کے عہدیداروں و رہنماؤں عبدالمعروف آزاد عابد بٹ محمد عمر جتک ملک وحید کاسی ظفر خان رند دین محمد محمد حسنی عارف نچاری عبدالحمید چراغ فضل محمد عبداللہ مینگل حاجی غلام دستگیر اور دیگر رہنماؤں نے بیان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کی نا اہلی اور بد ترین ناکامی قرار دیا ہے۔

جام کمال کی عدم دلچسپی سے پارٹی مسائل کاشکار ہوئی ،خدابخش لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ سیکرٹری ملک خدا بخش لانگو نے کہاہے کہ بی اے پی کے صدر جام کمال کی عدم دلچسپی سے پارٹی مسائل کاشکار ہے ،ورکرز کے مسائل ہوں یا دیگر فیصلے پارٹی کی سینئر قیادت کو اعتماد میں لیاجاتا توآج جام کمال کو ناراض لوگوں کے گھروں پر جانے کی ضرورت نہ ہوتی ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ آج وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اتنا پریشان ہے۔

تربت ،میر خلیل قتل قابل مذمت ہے، بام

Posted by & filed under بلوچستان.

حب: بلوچ عوامی موومنٹ کے مرکزی آرگنازر ریس نوازعلی برفت ایڈووکیٹ اور رکن مرکزی آرگنازنگ کمیٹی اکرام اللہ بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلیدہ میں میر خلیل رند اور بی ایس او کے چیرمین ظریف رند کے گھر میں گھس کر پولیس نیچادرو چار دیواری کا تقدس پامال کیاہے اور یہ پولیس کی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے جو ناقابل برداشت ہے۔

کسی بھی انقلابی ادارے کی مضبوطی شعوریافتہ اور سنجیدہ سیاسی کارکنان پر ہے’بی ایس او

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر عامر نذیر بلوچ منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل ماما عظیم بلوچ مہمان خاص جبکہ کراچی زون کے سابقہ صدر عبداللہ میر اعزازی مہمان شریک ہوئے۔ اجلاس میں سابقہ زونل کارکردگی رپورٹ، مرکزی سرکیولر،بلوچستان کا موجودہ سیاسی صورتحال،طلبہ کو درپیش تعلیمی و سماجی مسائل ، بین القوامی سیاست سمیت آئندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہے۔

نیشنل پارٹی اپنے عظیم دوستوں کو قد در کی نگاہ سے دیکھتی ہے’ڈاکٹر اسحاق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  نیشنل پارٹی ضلع خاران کے زیر اہتمام مر حو م محمد اشرف ایڈو کیٹ کی بر سی منائی گئی جس میں نیشنل پارٹی کے ورکر وںعوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ تعزیتی ریفر نس سے خطاب کر تے ہوئے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے محمد اشرف ایڈو کیٹ کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے انکی سیا سی اور سماجی خدمات کو سراہا۔

وفاق کی جانب سے بلو چستان کے حقیقی اخبارات کونظر انداز کرنا قبول نہیں، سی پی این ای

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی:  کونسل آ ف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے وفاقی حکومت کی جانب سے بعض اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکالنے کی خبر پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی ریگولر اخبار کو میڈیا لسٹ سے نکالا گیا تو سی پی این ای سراپا احتجاج ہوگی۔