کوئٹہ: عظیم بلوچ رہبر بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ خان مینگل کی چہلم آج 3اکتوبر کو عقیدت و احترام سے مناتے ہوئے پورے بلوچستان میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا کی جائے گی۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: عظیم بلوچ رہبر بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ خان مینگل کی چہلم آج 3اکتوبر کو عقیدت و احترام سے مناتے ہوئے پورے بلوچستان میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا کی جائے گی۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں گزشتہ رات بلیدہ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے گھر میں چھاپہ،چادر و چاردیواری کی پامالی اور فائرنگ سے معصوم بچے کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے درندگی اور بلوچ کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔ترجمان بی ایس او نے کہا ہے کہ پولیس نے بلوچ رویات کو روند کر گھر پر چھاپہ مارا اور اندھا دند فائرنگ سے ایک دس سالہ بچہ رمیزخلیل کو شہیدکردیا جبکہ ان کے چھوٹے بھائی کو زخمی کردیا جو اپنے نوعیت کا دردناک واقع ہے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
حب : بلوچ عوامی موومنٹ کے مرکزی آرگنازر ریس نوازعلی برفت ایڈووکیٹ اور رکن مرکزی آرگنازنگ کمیٹی اکرام اللہ بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلیدہ میں میر خلیل رند اور بی ایس او کے چیرمین ظریف رند کے گھر میں گھس کر پولیس نیچادرو چار دیواری کا تقدس پامال کیاہے اور یہ پولیس کی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہیجو ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بغیر کسی سرچ وارنٹ کے کسی شہری کے گھر میں گھسنا دراندازی اور دہشت گردی ہے۔ جس پر کسی صورت خاموش نہیں رہ سکتے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر و آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر گودی منورہ سلطانہ سمالانی نے کہا ہیکہ وہ قومیں کبھی زوال کا شکار نہیں ہوتیں جن کی خواتین،تعلیم یافتہ ہوں اور اپنے حقوقِ سے باخبر ہوں۔ بلوچ خواتین کی بلوچ سیاست میں ہمیشہ سے اہم کردار رہی ہے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کی ہے خواتین کے مسائل کو بی این پی کے پلیٹ سے اجاگر کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ان کیلئے موثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: چئیرمین بی ایس او جہانگیرمنظور بلوچ نیسینٹرل کمیٹی کے رکن ذکریا بلوچ کے ہمراہ نوشکی زون کا تنظیمی دورہ کیا۔ چئیرمین بی ایس او کے اعزاز میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نوشکی زون کی جانب سے بی ایس او کے سابقہ چیئرمین و بی این پی کے سابقہ مرکزی لیبر سیکرٹری چیئرمین منظور بلوچ کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Posted by پریس ریلیز & filed under اہم خبریں, پاکستان.
گوادر: گوادر کے ادبی و سماجی شخصیات نے اپنے مشترکہ اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر شہر کے اندر زمین دستیاب ہوتے ہوئے بھی ریڈیو پاکستان گوادر کی بلڈنگ کو 35کلومیٹر دور تعمیر کرنا سراسر نا انصافی اور یہاں کے فنکاروں کے خلاف سازش ہے تاکہ مقامی لوگ ریڈیو کے پروگراموں میں بہرآور نہ ہوسکیں جسکی وجہ سے ریڈیو کے مقامی پروگرام ختم کرکے اسلام آباد سے قومی پروگرام نشر کیے جاسکیں۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
حب : بلوچ عوامی موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر رئیس نوازعلی برفت ایڈووکیٹ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ بی اے ایم کے سابق آرگنائزر شیبازطارق بلوچ ایڈووکیٹ کی اپنے ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت کو بی اے ایم کا ضم ہونا تصور نہ کیاجائے کیونکہ بلوچ عوامی موومنٹ تاحال قائم ودائم ہے۔ جو ایک حقیقت ہے جس کو قطعاً جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلع کوئٹہ کے نئے آرگنائزینگ کمیٹی کے اعزاز میں سابق ضلعی صدر میر غلام رسول مینگل نے اپنے رہائش گا ہ پر استقبالیہ دیا جس میں پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ ،مرکزی کمیٹی کے ممبر و ضلعی ارگنائز رغلام نبی مری ،ڈپٹی ارگنائز ر ،میر جمال لانگو ،کمیٹی کے اراکین ملک محیی الدین لہڑی،میر نصیر احمد مینگل ، طاہر شاہوانی ،محمد لقمان کاکڑ،ڈاکٹر علی احمد قمبرانی ،نسیم جاوید ہزارہ ،اسماعیل کرد،عبدالستارشکاری ،بی این پی خاران کے دوست میر نصیب اللہ قمبرانی ،غلام مصطفیٰ مگسی ،ڈاکٹر شبیر قمبرانی اور دیگر نے شرکت کی استقابالیہ سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما ئوں نے بی این پی کوئٹہ کے سابق ضلعی صدر میر غلام رسول مینگل کا شکر یہ ادا کیا۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
چمن: جمعیت علماء اسلام چمن کے زیر اہتمام عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز شہید اسلام مولانا محمد حنیف کانفرنس تاج روڈ میں منعقد ہوئی کانفرنس میں ہزاروں افرد اور کارکنان جمعیت نے شرکت کی۔
Posted by پریس ریلیز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پاکستان میں آئینی تحفظ رکھنے والے چند اداروں کے علاوہ ہر قسم کی سرکاری معلومات حاصل کرنا ہر شہری کا حق ہے مگر قوانین ہوتے ہوئے بھی یہ معلومات حاصل کرنا ایک مشکل عمل ہے۔اس کو آسان بنایا جائے کیونکہ پاکستان میں پہلی مرتبہ معلومات تک رسائی کا قانون 2002میں نافظ کیا گیا جبکہ 2014ء میں حکومت نے اس قانون کو موئثر بنانے کے قوائد بنائے۔