کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکش دھماکے کے بعد بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔
Posted by رائٹرز & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکش دھماکے کے بعد بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک بار پھر اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا ہے۔
Posted by رائٹرز & filed under مزید خبریں.
سعودی عرب کے 87ویں قومی دن کے موقع پر اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کے لیے خواتین کو پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیر کے روز اس وقت ایک اور قانونی دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب ایک وفاقی اپیل کورٹ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی کو بحال کرنے سے انکار کر دیا۔
Posted by رائٹرز & filed under لیڈ اسٹوری.
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں واقع برٹش ایرینا میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوگئے۔
امیریکن ایئر لائن نے تصدیق کی ہے کہ اس کے ایک پائلٹ کی دوران پرواز موت ہوگئی ہے۔ یہ فلائٹ ڈیلاس سے نیو میکسیکو کے علاقے البوکرکی جا رہی تھی۔
امرتسر : پاکستان کے ساتھ کشیدہ سیاسی تعلقات کے باعث تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹ پر قابو پانے کے لیے بھارت اور افغانستان کی جانب سے ہوائی کارگو سروس شروع کیے جانے کا امکان ہے۔