کوئٹہ+تربت+خاران : کوئٹہ میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد قتل ، تربت میں نیشنل پارٹی کے دفترپر دستی بم حملہ سے 5افراد زخمی ، خاران میں عید میلاد کے لنگر پر بم حملہ، ضلع ڈیرہ بگٹی میں دو افراد اغواء ،تحصیل چھتر سے دس کلو وزنی برآمد
Posts By: اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران
کوئٹہ ،خضدار،لسبیلہ اور لورالائی میں ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق 29 زخمی
کوئٹہ+خضدار+اوتھل: کوئٹہ ، خضدار ،لسبیلہ اور لورالائی میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور29افراد زخمی ہوگئے۔خضدار میں قومی شاہراہ پر بی آر سی کے قریب کراچی سے کوئٹہ سے جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تاج محمد انکی اہلیہ (ف) اور گیارہ بیٹی فہمیدہ شدید زخمی ہوئیں زخمیوں کو پولیس نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال پہنچائی
ڈیرہ بگٹی ، پنجگور اور نصیرآباد میں ایف سی اہلکار سمیت5افراد جاں بحق، حب سے نعش برآمد
کوئٹہ +ڈیرہ بگٹی +پنجگور: ڈیرہ بگٹی ، پنجگور اور نصیر آباد میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق ، حب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، کوئٹہ چمن اور مستونگ میں سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد نے رات گئے پیر کوہ کے علا قے پر اہو میں فا ئر نگ کر کے دو سگے بھا ئیو ں میر حسن ولد تا ج محمد اور حیات خان ولد تا ج کو شہید کر دیالیو یز نے مقتول افراد کی
سانگان سے10اور سورینج سے2افراد اغواء،2کی لاشیں برآمد ،کوہلو نصیرآباد او رکیچ میں فورسز کی کارروائی ایک شخص ہلاک اسلحہ برآمد
کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی: ضلع سبی کے علاقے سانگان میں مسلح افراد نے دس افراد کو اغواء کر لیا، دو مغویوں کی لاشیں برآمد، ڈیگاری کے علاقے سورینج سے دوکانکنوں کو اغواء کر لیا گیا جن کا تعلق کے پی کے علاقے دیر اور شانگلہ سے بتایا جاتا ہے،
سانحہ شاہ نورانی، ابتدائی رپورٹ حکومت کو ارسال ،مناسب سیکورٹی نہیں تھی،40افراد ہلاک 87زخمی ہوئے، رپورٹ
کوئٹ+ خضدار: سانحہ شاہ نورانی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کر دی،رپورٹ میں ضلعی حکام نے کہاہے کہ خودکش حملے میں 40 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوئے رپورٹ کے مطابق واقعہ خودکش حملہ تھا
حب میں فورسز کی کارروائی کالعدم جنداللہ کا امیر ہلاک، پنجگور میں دو اغواء کار مارے گئے ،
کوئٹہ+ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں رینجرز ، ایف سی اور حساس ادارے نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم مذہبی تنظیم جنداللہ کے امیر ثاقب عرف عارف کو ہلاک کردیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چند روز قبل کراچی سے گرفتار ہونے والے دو دہشتگردوں کی نشاندہی پر حب کے علاقے ساکران روڈ پر ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا
ڈیرہ مراد جمالی ، فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ،وڈھ سے تین افرادکواغواء کرلیا گیا
کوئٹہ+خضدار: خضدار میں نامعلوم افراد نے تین افراد کو اغواء کر لیا، واقعہ کیخلاف لواحقین کااحتجاج، ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے
آواران میں فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، سوراب ایف ڈبلیو او اہلکاروں پر حملہ
کوئٹہ+سبی+سوراب : آواران میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، سبی میں چار افراد اغواء ، سرکاری ٹیوب ویل کو اڑا دیا گیا، جبکہ سوراب زیر تعمیر سڑک پر کام کرنے والی کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ ،پولیس کے مطابق آواران بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خیربخش کو قتل کر دیا لاش کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے
بلوچستان ،یوم عاشور عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا ،شبیہ ذوالجناح تعزیئے و علم کے جلوس بر آمدہوئے
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : بلوچستان کی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں یوم عاشور(10واں )محرم الحرام انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا ۔ شبیہ ذوالجناح ،تعزیئے اور علم کے جلوس برآمد ہوئے ۔مجالس عزاء برپا ہوئیں جبکہ جلوسوں کے اختتام پر شام غریباں کی مجالس منعقد کی گئیں ۔
پنجم وہشتم کے بورڈ کے ذریعے امتحانات پرائیوٹ سکولز الائنس کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں مظاہرے
کوئٹہ +اندرون بلوچستان:پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تعلیمی بل 2015کے نفاذ کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ، ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ بیک کے ذریعے جماعت پنجم وہشتم کے امتحانات لینے کا فیصلہ تبدیل نہ کیاگیا