بلوچستان میں سردی کی لہر جاری ،گیس مکمل غائب عوام ٹھٹھرکر رہ گئے ،قلات میں منفی 10 سینٹی گریڈ ریکارڈ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر کی کمی کامعاملہ مزید سنگین ہوگیا، شہری سراپااحتجاج بن گئے ،

بلوچستان ،عرب شیوخ کے شکار اور مردم شماری کیخلاف احتجاجی مظاہرے ،سڑکیں بلاک

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عرب شیوخ کو شکار کی اجازت دینے اور مردم شماری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔مظاہرین نے کوئٹہ تفتان اور کوئٹہ کراچی شاہراہ کو مختلف مقامات پر بند کردیا۔ مظاہرے نیشنل پارٹی ، پیپلزپارٹی اور محمد حسنی قبائل کے افراد کی جانب سے کئے گئے۔

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ ، پولیس سب انسپکٹرسمیت دو افراد جاں بحق ، ایک لاش ملی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ+چھتر: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پولیس سب انسپکٹر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کلی شابو میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے سب انسپکٹر حبیب اللہ اور عبدالوحید کو گولیوں کا نشانہ بنایا، میکانگی روڈ سے بھی ایک شخص کی لاش ملی، چھتر میں نامعلوم افراد نے دو راکٹ فائر کئے

سبی میں پولیس اہلکار قتل، لہڑی اور نصیرآباد میں بارودی سرنگ کے دھماکے ، چار افراد زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سبی کے علاقہ تلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، لہڑی اور نصیر آباد کے قریب بارودی سرنگ دھماکوں میں چار افراد زخمی ہوگئے، کوہلو میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،

بلوچستان شدید خشک سالی کی لپیٹ میں، کئی علاقوں میں قحط ، بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ+اندورن بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔کئی علاقوں میں قحط کی صورتحال پیدا ہوگئی ،صوبے میں بڑے پیمانے پر خشک سالی کے باعث بعض علاقوں سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔

کیچ اور نوشکی میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق،سوراب میں پولیس اہلکار زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ+اندرون بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2زخمی، کیچ میں دوافراد کو قتل کردیاگیا، سو راب میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی ، پسنی میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار منایا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ+ اندرون بلوچستان : ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منا ریا اس موقع پر حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام چرچز میں خصوصی عبادت کے دوران سیکورٹی

نصیرآباد اور سبی میں فائرنگ سے 3 افراد قتل

Posted by & filed under پاکستان.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ + سبی : ضلع نصیرآباد اور سبی میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر تین افراد قتل کردیااورفرارہوگئے ۔پولیس کے مطابق نصیر آبادکی تحصیل چھتر میں امیر بخش شاہ کہری کے ٹیوب ویل کیمپ پر رہائش پذیر راحب شاہ اور ہنداشاہ کہری کونامعلوم مسلح

بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم شروع ،چو بیس لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی۔مہم کے دوران چوبیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے بلوچستان کے تیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،