گڈانی : بلوچستان کی ساحلی پٹی گڈانی سے 16ناٹیکل میل کے فاصلے پر واقع churnaآئی لینڈ کے مقام پر بائیکو آئل ریفائنری کیلئے کروڈ آئل لیکرلنگر انداز ہونے والا آئل ٹینکر GPT2سے کروڈ آئل کی ان لوڈنگ کا کام محفوظ طریقے سے 24گھنٹوں کے اندر مکمل ہونے کے بعد بحری جہاز واپس اپنی منزل کی سمت ناصریہ بندرگاہ کی رخٰ پر بحیرہ عرب کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔