جعلی نعروں اور دعوؤں کے سہارے ملکی نظام کو نہیں چلایا جاسکتا،لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزاہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملکی استحکام پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرنے میں ہے۔سیاستدان کو پھانسی اور ملازمت کیلئے آنیوالوں کو اقتدار سپرد کرنے والے عوام کے پسماندگی، غربت،پریشانی اور دہشتگردی کے خوف میں مبتلا ہونے کے ذمہ دار ہیں۔

طلباء سیاست پر پابندی کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے، ڈاکٹر نواب بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرنواب بلوچ نے کہاہے کہ طلباء سیاست پر حکومتی پابندی کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے بلوچستان میں سیاسی جمود کو برقرار رکھنے کیلئے تعلیمی اداروں میں طلباء سیاست پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

بلوچستان میں رواں سال ملیریا سے پانچ ہزار افراد متاثر ہوئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں سالانہ1ہزارافراد میں سے اوسطاً 4اعشاریہ5فیصدافرادملیریا سے متاثرہورہے ہیں ملک بھر میں سالانہ مریضوں کی تعداد 16لاکھ ہے۔بلوچستان میں رواں برس ملیریا سے متاثرہ افرادکے 5 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں 2018ء میں یہ شرح 55 ہزار جبکہ 2017ء میں 70 ہزار تھی۔

نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر کامیابی کی جانب گامزن کیا جاسکتا ہے، ثناء درانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہاہے کہ آئندہ نسلوں کو ہنرمندبناکرانہیں کامیابی کی جانب گامزن کرنے کیلئے حکومت،سیاسی جماعتوں،غیرسرکاری تنظیموں،سول سوسائٹی کو اپناکرداراداکرناچائیے۔

آپسی اختلافات ختم کرکے ترقی کو ممکن بنا یا جاسکتا ہے سردار فخرالزمان رودینی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سردارفخرالزمان رودینی نے کہا ہے کہ قوموں کے درمیان آپسی اختلافات انکی ترقی کے راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، یکجا ہوکر ہی ہم ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہوسکتے ہیں۔ نوجوان تعلیم حاصل کرنے کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں ۔

خود کرپشن کرینگے نہ ہی کسی کو کرنے دینگے ، فنڈز بلوچستان پر خرچ ہونگے ، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے واٹر،پاوراینڈ پیٹرولیم سرداریارمحمدرند نے کہا ہے کہ نہ خود کرپشن کریں گے نہ کسی کو کرنے دینگے جو بھی پیسہ آئے گا بلوچستان کے عوام پر خرچ ہوگا۔ پرانے نظام کوچلاکر بلوچستان کے لوگوں کو سہولت فراہم نہیں کرسکتے۔ 

بلوچستان پولیو مہم شروع ،سیکورٹی کے سخت انتظامات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز ہوچکا ہے مہم کے دوران 24لاکھ 69ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ 

دہشت گردی اور مسلح گروہوں کیخلاف حکومت و ادارے ایک پیج پر ہیں ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور تمام مسلح گروپوں کیخلاف کارروائی ہوگی ، عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور مسلح گرہوں کے خلاف حکومت اور ریاستی ادارے ایک پیج پر ہیں ،سانحہ ہزارگنجی میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، حکومت دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے مربوط اقدامات کر رہی ہے۔

سیاسی تقریر کرکے نوجوانوں کو الجھانا نہیں چاہتے ، 50سالوں کے مسائل کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا ، جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ سیاسی تقاریر کرکے نوجوان کو الجھانہیں سکتے50 سالوں کے مسائل کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا ، ماضی میں توجہ نہ ہونے سے بلوچستان کی پسماندگی میں اضافہ ہوا مشکلات ضرور ہیں صوبے کے حالات تبدیل کریں گے۔