کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان عابد جاوید کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کے بعد بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
بلوچستان اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ، پی ایس ڈی پی میں یکساں فنڈز دینے کا مطالبہ
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس پی ایس ڈی پی میں اپوزیشن اراکین کے ممکنہ فنڈز کی کٹوتی سے متعلق صورتحال کا جائزہ اور کٹوتی کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے اندر اور باہراحتجاجی تحریک چلانے کیلئے حکمت عملی وضح کی گئی۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشیں کوئٹہ میں درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
بلوچستان میں امن قائم ہوچکا صوبے میں کوئی نو گو ایریا نہیں،جنرل عاصم سلیم باجوہ
کوئٹہ: کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے بعد پاک ایران بارڈر پر بھی باڑ کی تعمیر شروع کر رہے ہیں۔بلوچستان کی ترقی کیلئے سب کو ملک بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔
گوادر ، جوڈیشل لاک اپ سے 10قیدی فرار پولیس کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
کوئٹہ: گوادر میں جوڈیشل لاکپ توڑ کر مختلف وارداتوں میں ملوث 10 قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو گوادر کے جوڈیشل لاک اپ میں بند قیدیوں نے شور مچایا کہ ان کا پیٹ خراب ہے۔ جب محافظ ان کے پاس گئے اور تالا کھولا تو قیدیوں نے اس سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کر دی جس سے عبدالستار نامی پولیس محافظ زخمی ہو گیا ۔موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 10 قیدی عبدالوحید ، طفیل ، شعیب ، نیاز ، ندیم ، رفیق ، صدام ، جنید اور عقیل فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
کوئٹہ،بے روزگار فارماسٹس کی پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ
کوئٹہ: پروفیشنل ڈگری یافتہ بے روزگار فارماسسٹس نے روزگار کی فراہمی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچستان فارماسسٹس الائنس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے الائنس کے وائس چیئرمین ڈاکٹر قطب ساگر ، ڈاکٹر نور احمد کاکڑ، ڈاکٹر فرید اچکزئی ودیگر نے خطاب کیا۔
سول ہسپتال اور ٹراماسینٹر کے تین بند اکیسجن پلانٹس میں سے دو کو فعال کر دیا گیا
کوئٹہ: سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ اور ٹراما سینٹر کے تین بند آکسیجن پلانٹس میں سے دو کو فعال کردیا گیاجبکہ ایک پلانٹ آئندہ ہفتے تک فعال کیا جائے گا ۔
نصیرآباد: ریلوےٹریک دھماکے سے ٹرین کی 4بوگیاں متاثر، 4افراد جاں بحق
کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکا خیز مواد سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔
نواب رئیسانی سے نواب شاہوانی اور سردار بنگلزئی کی ملاقات ، بلوچستان کے حقوق کیلئے ملکر جدوجہد کا عزم
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے نیشنل پارٹی کے رہنماء نواب محمد خان شاہوانی اور سردار کمال خان بنگلزئی کی ملاقات حلقہ انتخاب سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا۔
کالعدم تنظیموں کو وزیرداخلہ کی پشت پناہی حاصل ہے، سردار سر بلند جوگیزئی
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردارسربلندخان جوگیزئی نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کو وفاقی وزیر داخلہ کی پشت پنائی حاصل ہے ۔ 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے میں ساتھ نہ دینے پر حکومت پارٹی قائدین کیخلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ۔