بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ ،سبی ،ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ،چمن ،زیارت، ژوب سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ ،سبی ،ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ،چمن ،زیارت، ژوب سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ریڈ زون کوئٹہ کے سامنے دھرنے میں بیٹھے ہوئے رامز خلیل کے کو لواحقین کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کرنے کا اعلان۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کابینہ کے تین وزراء دو مشیر ان وپانچ پارلیمانی سیکرٹریز اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ، استعفیٰ گورنر بلوچستان کو پیش کردیئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: جام کمال بدستور وزیر اعلی رہینگے۔ صوبائی کابینہ سے کچھ وزیروں کو ہٹایا جا سکتا ہے ۔ وزارتوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا عندیہ ،ذرائع سینٹ چیئر مین اور پی ٹی آئی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہم منصب پر فائز شخصیت وزیر اعلی جام میر کمال خان کے وزارت اعلی کے منصب پر قائم رہنے اور باپ پارٹی کے ناراض ارکان کو وزارتوں کی پیش کش کرکے صوبائی حکومت کا سیٹ اپ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو جائینگے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے اراکین قانون ساز اسمبلی، صحافیوں ، دانشوروں، ماہرین طب اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے عالمی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے کونسل آف کامن انٹرسٹ کی تجاویز کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر پوری سنجیدگی سے عمل درآمد ضروری ہے پاکستان 221 ملین کی آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے جہاں آبادی 4۔2 کی تیز رفتار شرح سے بڑھ رہی ہے ہمارے پاس یہ آخری موقع ہے کہ آبادی پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں بصورت دیگر آبادی کا بم دستیاب وسائل پر ایسی کاری ضرب ثابت ہوگا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کے زیراہتمام شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: محکمہ داخلہ نے گرفتار 75 طلباء کیخلاف درج مقدمہ واپس لے لیا ہفتے کے روز دوسرے دن بھی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے طلباء نے ریڈزون سے گرفتار کئے گئے 75 طلباء کی گرفتاریوں ، پی ایم سی انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوںکیخلاف طلباء کا احتجاجی دھرنا رات گئے تک جاری رہا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ متحد ہونے میں ہی طاقت ہے، طلباکے اتحاد ،مسلسل سنجیدہ اور پرعزم جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کو پسپا ہونا پڑا بلوچستان میں اس وقت جو بدحالی، محرومی اور کرپشن ہے یہ سب انتشار کی وجہ سے ہے، سیاسی جماعتیں چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہیں یہ با ت انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماؤں ماہ جبین بلوچ ، خالدہ بلوچ ، ثمینہ بلوچ و دیگر نے تاج بی بی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: طلباء رہنماؤں نے کہا ہے کہ منظم سازش کے تحت بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ،آن لائن میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات ، پاکستان میڈیکل کمیشن کے زیرانتظام آن لائن امتحانات فوراً منسوخ اور فیزیکل ٹیسٹ لیایہ بات طلباء رہنماؤں نے عبدالستار ایدھی چوک پر طلباء کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔