کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن سے اغواء ہونیوالے ڈاکٹر کو لیویز نے بروقت اطلاع ملنے پر بازیاب کرالیا۔ دو اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن سے اغواء ہونیوالے ڈاکٹر کو لیویز نے بروقت اطلاع ملنے پر بازیاب کرالیا۔ دو اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سکندرآباد(سوراب) میں ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والا مزدا ٹرک آر سی ڈی شاہراہ پر سکندرآباد کے علاقے حاجیکہ کے مقام پر سڑک پر کھڑے ٹرالر سے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے سی پیک معاہدہ پر نظر ثانی کی ہے اور راہداری منصوبے کو مزید وسعت دینے اور زیادہ تیزی سے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ معاشرے میں اجتماعی قومی تبدیلی کیلئے پڑھے لکھے طبقہ کو آگے آنا چائیے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: وڈھ میں عبدالغفور لانگو کی گرفتاری کے خلاف قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بلاک کردیا گیا، قومی شاہراہ کے ہر دو جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سی پیک پاکستان اورخطے کی معاشی سرگرمی کامرکز بنے گا، چین گوادر اور کوئٹہ میں بھی قونصلیٹ کھولے، تاریخ میں پہلی مرتبہ چین کا قومی دن بلوچستان میں مناناباعث فخر ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: پشین کی تحصیل برشور سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے ایک ایف سی اہلکار کو شہید اور دو کو زخمی کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: تربت سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لیویز کے مطابق تربت کے نواحی علاقے بلنگور سے ایک شخص کی لاش ملی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: غیراعلانیہ طورپراخباری صنعت سے وابستہ ورکروں کوفارغ کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ،ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں صحافیوں نے ’’آزادی صحافت بچاؤ تحریک ‘‘کاآغازکرلیا،نکالے گئے تمام ورکروں کو بحال کرنے کامطالبہ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: پاک افغان سرحدی علاقے گلستان سے ایف سی نے خودکش جیکٹیں اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔