کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ جام کمال خان عالیانی بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ جام خاندان کی تیسری نسل ہیں جنہیں وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال بلوچستان کے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے قائد ایوان کا انتخاب 18 اگست کو ہوگابلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد وزیراعلیٰ جام کمال نے قائد ایوان کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ہیں کاغذات نامزدگی آج شام پانچ بجے تک جمع کرائے جائیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ و سابق ڈپٹی سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے سپیکر منتخب تحریک انصاف کے سردار بابر موسیٰ خیل ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے اپنے پہلے خطاب میں میر عبدالقدس بزنجو نے ایوان کو غیر جانبداری کے ساتھ چلانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بلوچستان اور بلوچستان اسمبلی کی روایات کو پامال نہیں کریں گے اراکین سے بھی یہی توقع ہے کہ وہ ایوان کے تقدس کو پامال نہیں کریں گے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی کے کوئلہ کان میں اتوار کو پیش آنیوالے حادثے جاں بحق کانکنوں کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ چکی ہے جن میں سے اب تک بارہ کانکنوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا صوبے میں حکومت سازی کے حوالے سے صورتحال ابھی تک واضح نہیں ،بی اے پی اوراس کے اتحادی جماعتوں میں ابھی تک اختلافات برقرار ہیں جبکہ بی این پی اور جمعیت بھی خاموشی کے ساتھ مختلف جماعتوں سے رابطے کر رہی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے مرکزی حکومت میں تحریک انصاف سے رائیں جدا کرلیں ۔ زبیدہ جلال نے جام کمال کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ صوبے میں حکومت بنانے کیلئے جمعیت اور بی این پی متحرک قائد ایوان کیلئے تحریک انصاف کے صوبائی صدر کے نام پر حامی بھر لی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی میں کوئلہ کان منہدم ہونے کے باعث جاں بحق ہونیوالوں کانکنوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔جاں بحق ہونیوالوں میں تین ریسکیواہلکار بھی شامل ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ جام کمال کو اختیار ہے کہ وہ ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ کس جماعت کو دیتے ہیں، وزارتیں لینے کیلئے نہیں آئے بلوچستان میں وزارت اعلیٰ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف نے بی اے پی کی حمایت کا اصولی فیصلہ کیا ہے ۔