کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی میں وفاق میں حکومت سازی کیلئے چھ نکاتی تحریری معاہدہ طے پا گیاجس کے بعد بی این پی نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی میں وفاق میں حکومت سازی کیلئے چھ نکاتی تحریری معاہدہ طے پا گیاجس کے بعد بی این پی نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان میں ٹیکس وصول کرنے کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے اور سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان سے بچانے کے لئے نیب بلوچستان نے سفارشات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت محکمے میں جدید آن لائن سسٹم کے تحت ٹیکس وصول کیا جائیگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں خاتون ڈاکٹر نے زچگی کے دوران نومولود بچے کا سر جسم سے الگ کردیا۔بچے کا سر خاتون ڈاکٹر کے ہاتھ میں آگیا اور باقی جسم ماں کے پیٹ میں رہ گیا جسے بعد ازاں کوئٹہ میں آپریشن کے ذریعے نکالا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: تربت میں بم نصب کرنے کے دوران زخمی ہونیوالا دہشتگرد دم توڑ گیا۔ لاش کرایے کے ایک مکان سے برآمد کرلی گئی۔ معاونت کے الزام میں مکان مالک سمیت چار مشتبہ افرا د کو حراست میں لے لیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسند کو ہلاک کردیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی احمد علی کہزاد کی پاکستانی شہریت بحال کرنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نمٹادی۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ درخواست گزار کی شہریت سے متعلق معاملہ ابھی تک وزارت داخلہ میں زیر التواء ہے اس لئے اس پر عدالت کوئی فیصلہ سناکر اثر انداز نہیں ہونا چاہتی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے ایک سکول کو نذر آتش کردیا جبکہ لڑکوں کے اسکول کو جلانے کی بھی ناکام کوشش کی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کی صبح اسمنگلی روڈ پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل پر گھر سے دفتر جانے والے دو بھائیوں کو اسلحہ کے زور پر روکا اور موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 واشک پر امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ اگلی سماعت پر ریٹرننگ آفیسر اور متعلقہ پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی احمد علی کہزاد کی پاکستانی شہریت سے متعلق مقدمے پر محفوظ کر لیا۔نومنتخب ایم پی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں شناختی کارڈ منسوخ کر نے سے قبل کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔