آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس ، واسا کے سابق ڈائریکٹر کیخلاف ریفرنس دائر

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق مینجنگ ڈائر یکٹر واسا کوئٹہ حامد لطیف رانا سمیت 11 ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔کراچی،راولپنڈی اور کوئٹہ میں مزید جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا۔ 

نعمت زہری پی ٹی آئی میں شامل، بلوچستان میں باپ کی حمایت کے فیصلے پر قائم ہیں ، یار محمد رند

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے چھوٹے بھائی سینیٹر نعمت اللہ زہری پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ جس کے بعد بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب رکن احمد علی کہزاد قتل کے مقدمے میں نامزد نکلے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سے بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہونیوالے مبینہ افغان شہری احمد علی کہزاد قتل کے مقدمے میں نامزد نکلے۔پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔

بلوچستان کے 19اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم آج شروع ہوگی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے19اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں مہم کے دوران17لاکھ سے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 

الیکشن 2018 بلوچستان میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ، فافن

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کرنیوالے غیر سرکاری ادارے فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے 25جولائی کے عام انتخابات میں مسترد شدہ ووٹوں سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد میں گزشتہ انتخابات کی نسبت چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بی اے پی کی حمایت ،اسفند یار نے فیصلے کی توثیق کردی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پارٹی کی صوبائی قیادت کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے جس کے تحت بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کیساتھ اتحاد کیا گیا۔

احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایکسائز کے وارنٹ جاری کردیئے ، نیب کا ڈاکٹر قاسم کے گھر پر چھاپہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان کے عملے نے احتساب عدالت کے حکم پر سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد قاسم بلوچ کی گرفتاری کے لئے گھر پر چھاپہ مارا تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

عوام نے سرفراز بگٹی کو عبرت کا نشان بنایا ہے، گہرام بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی دس سے کامیاب جمہوری وطن پارٹی کے رہنما گہرام بگٹی کا کہنا ہے انتخابات میں عوام نے سرفراز بگٹی کو عبرت کا نشان بنادیا ہے۔ ووٹرز سمجھ دار ہوگئے ہیں ، جو کام نہیں کریگا وہ انہیں نکال کر باہر پھینک دیں گے۔