کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے اسلام آباد کے بلوچستان ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سابق وزراء اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور شیری رحمان نے ملاقات کی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے بات چیت جاری ہے وزرات اعلی کیلئے کسی کے آگئے بھیک نہیں مانگیں گے۔میرے صوبائی یا قومی اسمبلی میں جانے سے متعلق فیصلہ پارٹی کریگی ،بی اے پی کو بلوچستان نیشنل پارٹی کا راستہ روکنے کیلئے بنایا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد تھانہ کی حدود میں نواں کلی بائی پاس فیز ٹو میں پیش آیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی نے مرکز اور بلوچستان میں اتحاد کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے وزارت اعلیٰ کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال خان کی حمایت بھی کردی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سردار اختر مینگل نے اپنی رہائشگاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے امیدواروں کی کامیابی پربلوچستان کے عوام اور پارٹی ورکرز کا مشکور ہوں، 2018 کے انتخابات نے 70 کے عوامی جوش کی یاد دلادی،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بی این پی مینگل نے مخلوط حکومت اور وزیراعلیٰ لانے کافیصلہ کرلیا، پارٹی نے دو رابطہ کمیٹیاں تشکیل دیدی ایک کمیٹی مرکز جبکہ دوسری صوبے میں سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔ باپ کے دو اہم سرکردہ رہنماؤں نے سردار اختر مینگل سے ملاقات بھی کی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) نے صوبے میں حکومت سازی کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی ) کی حمایت کا اعلان کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: اربوں روپے کی بد عنوانی کیا لزام میں دو سالوں سے گرفتار سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو اور سابق صوبائی سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں الیکشن کے تنازع پردو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دونوں گروہوں کے درمیان الیکشن سے پہلے پوسٹر لگانے پر جھگڑا شروع ہوا تھا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ تین آزاد ارکان کی شمولیت ،عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی سادہ اکثریت کے انتہائی قریب پہنچ گئی ہے۔