کوئٹہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جن لوگوں پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں ان کے ساتھ نہیں مل سکتے اور اقتدار میں آنے کا فائدہ ہی کیا جب منشور پر عمل نہ ہو۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کے عمل کو متنازع بنایا گیا تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: مستونگ بم دھماکے میں شہیدنیوالے نوابزادہ سراج رئیسانی کو مستونگ کے آبائی قبرستان میں والد، بھائی اور بیٹے کے پہلو میں سپرد خاک کردیاگیا۔ آرمی چیف کی جانب سے قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار کے قافلے میں بم دھماکے سے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 92 جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل فرنٹےئر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا ہے کہ فرنٹیئر کوربلوچستان صوبے کی ترقی وخوشحالی کیلئے صوبائی حکومت کے شانہ بشانہ ہرممکن تعاون اور مثبت کرداربخوشی ادا کرتی رہے گی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ جس جماعت کی بلوچستان میں نمائندگی تک نہیں اس جماعت کی میڈیا پر جعلی سروسز کی تشہر کرنا مضحکہ خیز ہے ۔ نئی بننے والی تجرباتی جماعت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو ملک سے کرپشن کے خاتمے کا فر یضہ قومی ذمہ داری اور اعزاز سمجھ کر کر رہا ہے ،کرپٹ عناصرکو اپنی کرپشن کا حساب دینا ہو گا ، بلوچستان میں کیسز کے ذاتی مطالعے سے متعددبند کیسزمیں قانونی شواہد موجود پائے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : دفترریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ میں ایجنٹ مافیا کا راج ،سرکاری امور اور سرکاری ریکارڈ میں مداخلت کی جا رہی ہے ۔ سیکرٹری آر ٹی اے ان ایجنٹ مافیا کے ہاتھوں بے بس ہوچکے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : بجلی، پانی نہ ھونے وجہ سے اورماڑہ کے عوام نے صبح 8 بجے سے لے کر ابھی تک کوسٹل ہائی وے بند کر دیا ہے ضلع گوادر اور اورماڑہ کا انتظامیہ کی خاموشی اور اورماڑہ عوام سے مذاکرات نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز اور منشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں متعدد منشیات اسمگلر بھی مارے گئے۔