باپ پارٹی بنانے والوں نے ہی سراج رئیسانی کو میر ے خلاف کھڑا کیا ہے ،نواب رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے انکشاف کیا ہے کہ باپ پارٹی لانچ کرنے والوں نے ہی ان کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی کو ان کے خلاف انتخابات میں لاکھڑا کیاہیاور باپ پارٹی کی حمایت کرنے کے بدلے انتخابات سے دستبردار کرانے کی پیشکش بھی کی۔

نواب اسلم رئیسانی وزیر اعلیٰ ہوکہ بھی مستونگ کی پسماندگی ختم نہیں کراسکے ،سراج رئیسانی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے پی بی 35 مستونگ سے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی نے بڑے بھائی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ اور اہم عہدوں پر رہنے والوں نے مستونگ کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے کچھ نہیں کیا۔

کوئٹہ دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کم سن ملزمان رہا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں بم دھماکوں اوردہشتگردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے بچوں کے 16رکنی گروہ کو عدالت نے بری کردیا۔ ان بچوں کو 2013ء اور2014میں 18بم دھماکے کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بلوچستان میں احساس محرومی کی بنیاد ی وجہ کرپشن ہے، سیاسی ومذہبی جماعتیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اکنامک فورم کے سربراہ ،کوئٹہ پریس کلب کے صدر،مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے صوبے میں دہائیوں پر محیط محرومی کی وجہ کرپشن کو قرار دیتے ہوئے صوبے میں صحت، تعلیم اور پینے کے لئے صاف پانی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اور قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے روزگار کے ذرائع فروغ دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو ناگزیر قراردیا ہے ساحل و وسائل پر اختیار حاصل کرکے ہی صوبے کے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں ۔

بلوچستان کے وقار عزت اور اپنے دستار کے دشمنوں کو شکست دیں گے ، نواب شاہوانی /سردار بنگلزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاکہ صوبے میں جمہوری اقدار کے دفاع کیلئے پارٹی نے نواب زہری کا ساتھ دیا،جمعیت صوبے میں قوم پرست جماعت میں تبدیل ہو چکی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی کا مقابلہ پشتونخوامیپ سے نہیں نیشنل پارٹی سے ہے اقتدار کے لئے ان صفوں کا حصہ نہیں بنیں گے جن کے ہاتھ ہمارے خون سے رنگے ہیں۔

مینڈیٹ چرایا گیا تو نتائج خطرناگ ہونگے،سردار اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  بی این پی کے لہجے میں تلخی ‘ مزاج میں سختی آئی ہے ہمارے قدم نہ پہلے کبھی ڈگمگائے اور نہ آگے ڈگمگائیں گے بلوچستان یتیم خانہ بن چکا ہے کوئی ایسا گھر نہیں جہاں آپ کو یتیم بچے ‘ بیوائیں ‘ بے سہارا باپ نہ ملے جن کے استحصال ‘ ظلم ‘ جبر ‘ ناانصافیوں کے نتیجے میں ڈاکٹر اللہ نذر پیدا ہواآج ایک بار پھر انہیں نوازنے کیلئے ڈیری فارم بنایا گیا ہے طاہر خان ہزارہ کے غیر مشروط طور پر دستبردار ہونے پر ان کے مشکور ہیں ۔

لوکل و ڈومیسائل کا فرق ختم کریں گے ،این ایف سی ایوارڈ کی ازسرنوترتیب اور صوبہ بدر بلوچوں کی دوبارہ آبادکاری کرینگے، اخترمینگل نے انتخابی منشورکااعلان کردیا

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیااین ایف سی ایوارڈ کے تحت نیا فار مولہ مرتب کیا جائے گا صوبہ بدر بلوچ افراد کی دوبارہ آبادی کاری کے لئے اقدامات ، سیاسی کارکنوں کی گمشدگیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور شہداء کے لواحقین کے لئے خصوصی پیکج ، مہا جرین کی باحفاظت واپسی اور تمام جعلی دستاویزات منسوخ کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبے میں بلوچ اقوام کو ان کے حقوق دلوانا منشور میں شامل ہے ۔