کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا گیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر28مئی شام چار بجے کو طلب کیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا گیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر28مئی شام چار بجے کو طلب کیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: مولانا حبیب اللہ مینگل کی شہادت کیخلاف جمعیت کا کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان احتجاجی مظاہرے وریلیاں نکالی گئیں، کوئٹہ مستونگ ،نوشکی ، قلات میں مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : مستونگ سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیافائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک نامعلوم شخص کی نعش برآمد، بارودی سرنگ دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،دو سیکورٹی اہلکار زخمی، بارودی سرنگ ناکارہ بنادیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس کے افسران معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کیلئے تین نام سامنے آگئے ، ان میں اسلم بھوتانی ، پرنس احمد علی اور علاؤ الدین مری کے نام شامل ہیں، ذرائع کے مطابق حکومت نے پرنس احمد علی اور علاؤ الدین مری کے نام تجویز کی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے سابق سپیکر اسلم بھوتانی کا نام پیش کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ملک مخالف قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہی ہے مولوی حبیب اللہ مینگل کا قتل کوئٹہ شہر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی سازش ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19ء کے 318ارب 33کروڑ 36لاکھ80ہزار5سو75روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ترقیاتی مدکیلئے 88ارب24کروڑ92لاکھ83ہزار اور غیر ترقیاتی بجٹ کی مد میں220ارب8کروڑ 44لاکھ7سو52روپے رکھے گئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے دہشتگرد تنظیم کی بم بنانے والی فیکٹری پکڑلی۔ خودکش جیکٹیں، تیاربم اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ڈیلی ویجزپر کام کرنے والے ملازمین نظراندز ،شیخ زاہد ہسپتال میں خالی آسامیوں پر من پسند افراد کو بھرتی کیاگیاڈائریکٹر نے سپریم کورٹ اورالیکشن کمیشن کے احکامات دھجیاں ڑادیئے، حالیہ بھرتیاں منسوخ کرکے ڈائریکٹر اور ان کے پی اے کو معطل کیا جائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کریں گے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ میں 61ارب روپے کا خسارہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ بلوچستان کی معاشی حالت انتہائی ابتر ہے، چار سال سے این ایف سی نہیں ملا، ہمارے وسائل پنجاب پر خرچ کئے جارہے ہیں، ہم اپنا حق مانگتے ہیں ، بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ناگزیر ہے ،پاک فوج ، ایف سی اور پولیس کی دہشتگردی کے خلاف بڑی قربانیاں ہیں۔