بلوچستان کا350ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا، ترقیاتی منصوبوں کیلئے88ارب روپے مختص

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جائیگا۔ 350ارب سے زائد کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 88ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔

بلوچستان میں اربوں روپے سیکورٹی پر خرچ ہو رہے ہیں کہیں بھی امن نہیں ہے، سراج الحق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: متحدہ مجلس عمل کے نائب صدراورجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے آئندہ انتخابات میں مرکز اور صوبوں میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی، ہم اقتدار میں آکرجاگیردارانہ اور ظالمانہ نظام کا خاتمہ کریں گے۔

کابینہ سے منظوری نہ ملنے پر بلوچستان بجٹ پیش نہیں ہوسکا ،بجٹ پیش نہ ہونا حکومت کی ناکامی ہے، اپوزیشن،حکومت میں اختلاف نہیں14مئی کو بجٹ پیش ہوگا، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ سے منظوری نہ ملنے کے باعث بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کیا جاسکا۔ صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آخری لمحوں میں 14مئی شام چار بجے تک کیلئے مؤخر کردیا گیا۔

ہزارہ قبیلے کی نسل کشی ہورہی ہے، چیف جسٹس

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالت سمجھتی ہے کہ ہزارہ قبیلے کی نسل کشی ہورہی ہے اس لئے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا۔ الفاظ نہیں کہ ان بدقسمت واقعات کی مذمت کر سکیں ۔

قوم پرست منظور پشتین کے پیچھے کھڑے ہوکر عوام کو پھر ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں، قدوس بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قوم پرستی کے نام پر بھائی کو بھائی سے جدا کرنے والے منظور پشتین کے پیچھے کھڑے ہوکر دوبارہ سادہ لوح عوام کو ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔صوبے کے عوام کو متحد کرکے انکے حقوق کا دفاع کرینگے ۔

کوئٹہ کالعدم تنظیم کا اہم کارندہ گرفتار، چھ دہشت گرد پولیس مقابلوں میں مارے گئے ،ڈی آئی جی پولیس 

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم کے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار دہشتگرداور اس کا گروہ چالیس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا۔ 

الیکشن کمیشن نے کمرے میں بیٹھ کر آنکھیں بند کر کے حلقہ بندیاں کی ہیں، غفورحیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری ،سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ 2013کاالیکشن کسی کی ضرورت تھی اور مخصوص لوگ اور قوم پرستوں کو لانا تھا۔

حب پولیس کی لا پرواہی سے غریب سبزی فروش اور رشتہ دار قتل ،دو راہ گیر زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے حب میں ادھار نہ دینے پر بے روزگار گاہگ نے فائرنگ کرکے سبزی فروش اور اس کے رشتہ داروں کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو راہ گیر بھی زخمی ہوگئے۔