کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگ زیب حق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بدعنوانی کے تدارک کیلئے پر عزم ہے اور اس ضمن میں قومی احتساب بیورو سے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو( نیب) بلوچستان عرفان نعیم منگی نے کہا ہے کہ قومی احتسا ب بیورو کو این اے او 1999 کے تحت مینڈیٹ حاصل ہے کہ وہ لوٹی گئی سرکاری دولت کی کرپٹ عناصر سے قومی خزانے میں واپسی کو یقینی بنائے جس پر عمل در آمد کے لئے نیب روز اول سے آج تک تندہی سے یہ فریضہ سر انجام دے دہا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پولیس نے پہلی بار کرایہ داری ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد شروع کردیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیو ہیلتھ ورکر کی ٹارگٹ کلنگ اور کراچی میں نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں سول سوسائٹی، طلباء تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: مووآن پاکستان اور عالمی مشائخ گرینڈ الائنس کے اشتراک سے ملک بھر کے بڑے شہروں میں ’’توکل کانفرنسز ‘‘ کے انعقاد کا آغاز کوئٹہ سے کردیا گیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں خروٹ آباد واقعہ کے ایک اور کردار کو ہدف بناکر قتل کردیا گیا۔ سابق ایس ایچ او ایئر پورٹ فضل الرحمان کو فاطمہ جناح روڈ پر نشانہ بنایا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ کواچانک کوئٹہ شہر کے مختلف حصوں، عدالت روڈ، منان چوک اور جناح روڈ کا دورہ کیا اورشہریوں اور دکانداروں سے ان کو درپیش مشکلات اور شہر کے مسائل سنے جبکہ اس دوران جناح روڈ اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک بلاتعطل چلتی رہی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کیچ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کو قتل کرنیوالے دو ملزمان کو ایران سے گرفتار کرنے کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیا۔