قیوم سومرو پر خریدو فروخت کا الزام غلط ہے ،بلوچستان اسمبلی مدت پوری کریگی ،قدوس بزنجو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کا سینیٹر عبدالقیوم سومرو دس سالوں سے دوست ہے ، ان پر خرید و فروخت کا الزام دررست نہیں ،بلوچستان میں اتنی محنت کرکے حکومت اسمبلی توڑنے کیلئے نہیں بنائی ، بلوچستان اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی

اللہ جب دیتا ہے تو تعداد کو نہیں نیت کو دیکھتا ہے، پرویز الہی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بلوچستان میں ق لیگ کو وزارت ملنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ جب دیتا ہے تو وہ تعداد نہیں دیکھتا بلکہ نیت دیکھتا ہے ۔

ْجمہوریت اور پارلیمنٹ کے جنگ لڑ رہے ہیں دوسروں کے اشاروں پر نہیں چلتے ،لیاقت آغا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی آغا سید لیاقت علی نے کہا ہے کہ پشتونخوامیپ واحد جماعت ہے جو صوبے میں جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کی جنگ لڑرہی ہے۔ ہم زندہ ضمیر رکھتے ہیں اور دوسروں کے اشارے پر نہیں چلتے۔

قدوس بزنجو بھاری اکثریت سے وزیراعلیٰ منتخب ،نومنتخب وزیراعلیٰ اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے میر عبدالقدوس بزنجو بھاری اکثریت سے لیکر موجودہ صوبائی اسمبلی کے تیسرے قائد ایوان اور صوبے کے16ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب آج ہوگا ، قدوس بزنجو کو اکثریت حاصل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹ کا عمل آج ہوگا پاکستان مسلم لیگ(ن) ،مسلم لیگ(ق) کے متفقہ اور متحدہ اپوزیشن کی حمایت یافتہ امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو اور پشتونخوامیپ کے عبدالرحیم زیارتوال یا لیاقت آغا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

وزارت اعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج حاصل و جمع کئے جائیں گے،جبکہ وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا۔12جنوری کو کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرائے جائیں گے۔انتخاب13جنوری کو ہوگا۔