کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر حامد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نواب ثناء اللہ زہری کو وزیراعظم اور نہ ہی بلوچستان کی اتحادی جماعتوں نے مستعفی ہونے کا مشورہ دیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر حامد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نواب ثناء اللہ زہری کو وزیراعظم اور نہ ہی بلوچستان کی اتحادی جماعتوں نے مستعفی ہونے کا مشورہ دیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے پانچ پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن کوئٹہ میں ادا کردی گئیں۔ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئیں۔ تفتیش کیلئے خصوصی ٹیئم تشکیل دیدی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں مولانا عبدالواسع، سردار اختر جان مینگل اور دیگر نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں بلوچستان کی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گی، وزیراعلیٰ کیلئے اکثریتی لیگی ارکان کے نامزد کردہ امیدوار کی حمایت کرینگے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس ختم ہونے کے کچھ دیر بعد ہی اسمبلی سے تقریباً300گز کے فاصلے پر خودکش دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت7افراد شہید اور25سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے سیاسی بحران پر صوبے کے وزیراعلیٰ نواب ثنااللہ زہری نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج چار بجے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے قبل سیاسی رسی کشی کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع، منحرف ارکان اسمبلی سرفراز بگٹی ، عبدالقدوس بزنجو اور عدم اعتماد تحریک کے حامی دیگر ارکان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرایا جائیگا، کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، گورنر کیا صدر اور وزیراعظم کے عہدے کی پیشکش ہو بھی تو فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ثناء اللہ زہری کی حکومت بچانے کیلئے ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور ، بلوچستان اسمبلی کااجلاس کل منگل کو ہوگا، تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ق اور ن لیگ کے منحرف ارکان نے اپوزیشن کے دیگر ارکان کے ہمراہ ملکر پیش کیا ہے، اپوزیشن تحریک کی کامیابی کیلئے پرامید ہے ، تاہم وہ اب تک مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل کرنے کی کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے مشکل میں گرفتار وزیراعلیٰ کے بجائے شکار کی غرض سے آنے والے سعودی شکاری کے استقبال کو اولیت دی ۔ استقبال کے بعد کوئٹہ آکر نواب زہری سے ملاقات کی اور تسلیاں دیں۔